ڈاکٹر شمس کمال انجم: ایک اچھے انسان بہترین استاد
ایک عرصے سے میری خواہش تھی کہ میں اپنے استاد و مرشد ڈاکٹر شمس کمال انجم صاحب کی شخصیت کے بارے میں کچھ لکھوں مگر میرے قلب و ذہن میں ہمیشہ یہ کشمکش رہی کہ ان کی شخصیت کے کس پہلو پر قلم اٹھاؤں کیونکہ ان کی شخصیت کے بہت سارے پہلو ہیں مثلا: ڈاکٹر […]
قلم قرطاس
1,6178 جون، 2020


