جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

تلاش برائے: “417”

کل 7 نتائج برآمد ہوئے۔

مقتدیوں كا« ربنا ولك الحمد» جہراً كہنے كا حكم

كچھ عرصے سے دیكھا جارہا كہ بعض مسجدوں میں مقتدی امام كے پیچھے «ربنا ولك الحمد» كو بلند آواز سے بولتے ہیں، حالاں كہ یہ عمل سنت نہیں ہے، ذیل میں اس كے چند دلائل پیش كیے جارہے ہیں: (۱)تمام دعاؤں میں اصل خاموشی ہے، الا یہ كہ كسی دعا كو بآواز بلند پڑھنے كی […]

قلم قرطاس
1,64116 ستمبر، 2023

تذکرہ علماء حال از محمد ادریس نگرامی: تفصیلی تعارف

کتاب: تطييب الاخوان بذكر علماء الزمان معروف بہ تذکرہ علماء حال مصنف: محمد ادریس نگرامی متوفی 1330ھ تالیف کا زمانہ: 1313ھ میں کتاب کی تالیف مکمل ہوئی۔ (ص 101) مطبع: منشی نولکشور، لکھنؤ بار اول: 1315ھ = 1897م صفحات: 102 تاریخ وتراجم اور سیرت وسوانح کی کتابیں مختلف ترتیب پر مرتب ہیں۔ کچھ کتابیں شہروں […]

پس نوشت
1,9328 اگست، 2020

حاملہ ومرضعہ کے متعلق ابن عباس رضی اللہ عنہ کے اثر کی تخریج

تیسری قسط: صومِ حاملہ و مرضعہ کے متعلق ابن عمر رضی اللہ عنہ کے اثر کی تخریج چوتھی قسط: ابن عباس رضی اللہ عنہ سے ان کے درج ذیل تلامذہ نے یہ حدیث ان سے روایت کی ہے: (1) عطاء بن ابی رباح (2) عطاء الخراسانی (3) عکرمہ (4) سعید بن جبیر (5) مجاہد (6) علی […]

قلم قرطاس
1,8404 جون، 2020

حاملہ ومرضعہ کو کب روزہ چھوڑنے کی اجازت ہے؟

پہلی قسط اسلام کی خوبیوں میں سے ایک عظیم خوبی یہ ہے کہ اس میں آسانی ہے، سختی نہیں، یہ اسلام کا عمومی مزاج ہے۔ لا ضرر ولا ضرارا، المشقۃ تجلب التیسیر، جیسے قواعد اسی طرف اشارہ کرتے ہیں۔ انہی آسانیوں میں سے ایک آسانی شریعت نے یہ دی ہے کہ حاملہ اور مرضعہ کو […]

قلم قرطاس
1,27531 مئی، 2020

کیا ابن عباس اور ابن عمر رضی اللہ عنہما نے حاملہ اور مرضعہ کو روزہ قضا کرنے کا حکم دیا تھا؟

ابن عباس اور ابن عمر رضی اللہ عنہما سے صحیح اسانید سے مروی ہے کہ انھوں نے حاملہ اور مرضعہ کو رمضان کے روزے نہ رکھ پانے کی صورت میں صرف فدیہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ بعض حضرات یہ دعوی کرتے ہیں کہ ان دونوں سے قضا کا فتوی بھی ثابت ہے جیسا […]

قلم قرطاس
1,42919 مئی، 2020

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کے فضائل ومناقب

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ صحابی رسول ہیں . حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ صحابی بن صحابی ہیں، کیونکہ ان کے والد ابوسفيان رضي اللہ عنہ بھی صحابی ہیں . حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کی آنکھوں نے پیارے نبی کو دیکھا . حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کے کانوں نے پیارے رسول صلى […]

قلم قرطاس
1,85717 اکتوبر، 2019

مولانا زین ﷲ رحمانی طیب پوری رحمه ﷲ (کچھ یادیں کچھ باتیں)

اس وقت میری عمر چالیس سے تجاوز کر چکی ہے پانچویں دہے میں زندگی کا قافلہ محو سفر ہے میری عمر کا بیشتر حصہ جامعہ سراج العلوم بونڈھیار، گونڈہ میں گزراـ 1964 سے 1968 تک جامعہ کے آغوش میں رہ کر دور طالب علمی میں گزارا ہےـ دارالعلوم دیوبند سے فراغت کے بعد 1975 […]

قلم قرطاس
2,10420 مارچ، 2018
دی فری لانسر | The Freelancer Urdu Magazine Mumbai