جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

تلاش برائے: “314”

کل 7 نتائج برآمد ہوئے۔

تذکرہ علماء حال از محمد ادریس نگرامی: تفصیلی تعارف

کتاب: تطييب الاخوان بذكر علماء الزمان معروف بہ تذکرہ علماء حال مصنف: محمد ادریس نگرامی متوفی 1330ھ تالیف کا زمانہ: 1313ھ میں کتاب کی تالیف مکمل ہوئی۔ (ص 101) مطبع: منشی نولکشور، لکھنؤ بار اول: 1315ھ = 1897م صفحات: 102 تاریخ وتراجم اور سیرت وسوانح کی کتابیں مختلف ترتیب پر مرتب ہیں۔ کچھ کتابیں شہروں […]

پس نوشت
1,9328 اگست، 2020

ٹوٹے ہوئے سینگ والے جانور کی قربانی: ایک تحقیقی جائزہ

قربانی ایک اہم عبادت ہے، عظیم شعائر دینیہ میں اس کا شمار ہوتا ہے۔ ابونا ابراہیم علیہ السلام کی سنت ہے، اس کی اہمیت کا اندازہ فقط اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ اگر کوئی یہی قربانی بجائے اللہ رب العالمین کے کسی اور کے لیے کرتا ہے تو وہ شرک اکبر کا مرتکب […]

قلم قرطاس
1,92122 جولائی، 2020

اپنے اخلاص کا احتساب کیجیے!

اعمال وعبادات میں اخلاص روح کی حیثیت رکھتا ہے۔جس طرح بنا روح کے جسم کی کوئی حیثیت نہیں اسی طرح بنا اخلاص کے عمل کی کوئی قیمت نہیں۔ اعمال وعبادات میں دراصل حسن واخلاص ہی مطلوب و معتبر ہے۔ نمودونمائش کے جذبات سے پر عبادات کی کثرت محض باعث زحمت وعذاب ہے۔ جذبۂ ریاکاری کے […]

قلم قرطاس
1,65719 مئی، 2020

کینیسکس یا باڈی لینگویج

ہزار ہا الفاظ کے استعمال سے کہیں زیادہ گہرے اثرات پرجوش طریقے سے ہاتھ ملا کر یا گلے لگ کر مرتب کیے جا سکتے ہیں۔ ویسے بھی یہ نسبتاً کم وقت لینے والا آسان طریقہ کار ہے۔ ایک اچھے کاروباری شخص کی پہچان یہی ہے کہ وہ اپنی پہلی ملاقات کا تاثر اتنا گہرا چھوڑے […]

قلم قرطاس
2,12419 اپریل، 2020

مولانا نعیم الدین مرادآبادی اور ان کی تفسیر: ایک جائزہ

مولانا نعیم الدین مرادآبادی رحمہ اللہ بریلوی مکتب فکر کے ایک جید عالم ہیں، آزادی سے قبل کے نامور علماء میں شمار کیے جاتے ہیں، یکم جنوری 1883 کو پیدا ہوئے گویا بیسویں صدی کا آغاز ان کی جوانی کا شباب تھا۔ مولانا آزاد علیہ الرحمۃ کے معاصر تھے، آپ کے مضامین بھی الہلال اور […]

قلم قرطاس
1,64226 جنوری، 2019

جامعہ سلفیہ میں گزرے چند یادگار لمحے

بموقع 29/28 نومبر 2018ء دو روزہ اجتماع ابنائے قدیم لمحہ کوئی بھی ہو یادگار ہی ہوتا ہے بس انسان ہی کچھ خاص مواقع کو یادگار لمحہ کے طور پر مانتا ہے۔ پہلے ہر شخص اپنی زندگی کے کچھ خاص لمحے؛ پیدائش، شادی، وفات، کسی خاص شخصیت سے ملاقات یا سفر نامے کو ڈائری اور کتابوں […]

قلم قرطاس
1,47823 دسمبر، 2018

عروس البلاد ممبئی میں تین روز

ممبئی تجارتی وصنعتی حوالے سے بین الاقوامی شہرت کا حامل قدیم ترین شہر ہے، مگر یہاں علم وفن کے دریا بھی بہتے ہیں، فکر ودانش کی باد بہاری بھی چلتی ہے، کاروان شعور و آگہی کے قافلے بھی گزرتے ہیں، عرفانی انجمنیں بھی سجتی، سنورتی اور بکھرتی ہیں، یہاں ساغران جذب ومستی بھی خیمہ زن […]

قلم قرطاس
2,0653 اکتوبر، 2018
دی فری لانسر | The Freelancer Urdu Magazine Mumbai