جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

تلاش برائے: “305”

کل 8 نتائج برآمد ہوئے۔

بھارت میں بڑھتا اسلاموفوبیا: اسباب اور سد باب

پوری دنیا میں اسلام دشمنی زوروں پر ہے۔ مسلمانوں کے لیے عرصۂ حیات تنگ کیا جا رہا ہے۔ گاہے بگاہے ان پر بلاوجہ کے الزامات لگائے جارہے ہیں۔ بےقصور نوجوانوں سے جیل کی کوٹھری بھری جا رہی ہے۔ یہ سب کچھ اسلاموفوبیا کے زیر اثر ہو رہا ہے۔اسلاموفوبیا یہ دو لفظ اسلام اور فوبیا کا […]

قلم قرطاس
2,0077 دسمبر، 2020

کیا بندش وحی کے زمانے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے خود کشی کی کوشش کی تھی؟

بہت سارے مقررین اور واعظین ایک قصہ بیان کرتے ہیں کہ نبی معصوم علیہ الصلاۃ والسلام کو بندش وحی کےایام میں اس قدر غم لاحق ہوا اور آپ اس قدر ذہنی دباؤ کے شکار رہے کہ آپ نے بسا اوقات پہاڑ کی چوٹیوں سے اپنے آپ کو گرا کر خود کشی کی کوشش بھی کی […]

قلم قرطاس
1,59616 ستمبر، 2020

نقدی روپیوں میں زکات نکالنے کا طریقہ

تجارت سے کمائے ہوئے مال پر زکوٰۃ کب فرض ہوتی ہے؟ اس مال میں فرضیت زکوۃ کے لیے شارع علیہ السلام کی جانب سے متعینہ نصاب کیا ہے؟ متعینہ نصاب میں سے کتنا کچھ بطور زکوۃ فی سبیل اللہ خرچ کرنا پڑے گا؟ زکوۃ نکالنے کا طریقہ کار کیا ہے؟ اس مختصر سے مضمون میں […]

قلم قرطاس
1,8124 مئی، 2020

صحابہ کرام کے فضائل ومناقب

صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین وہ بزرگ ہستیاں تھیں جن کو رب العالمین نے اپنے نبی کی صحبت کے لئے چن لیا، ان کی آنکھوں نے نبی کو دیکھا، انہوں نے نبی سے سیکھا، اسلام کے لئے انہوں نے بڑی قربانیاں دیں، اسلام کے لئے سب کچھ چھوڑا، ان […]

قلم قرطاس
1,87626 ستمبر، 2019

حسن ظن: فوائد، موانع اور وسائل

ایک صالح معاشرہ کی تشکیل کے لیے ضروری ہے کہ افراد معاشرہ تمام طرح کی معاشرتی قباحتوں اور اخلاقی پستیوں سے اجتناب کریں، باہم عمدہ مراسم و علائق اور خوشگوار تعلقات و روابط کی استواری کے لیے ہمیشہ مستعد اور تیزگام رہیں، ایک دوسرے کے بارے میں حتی المقدور خوش گمانی کا مظاہرہ کریں، اتہامات […]

قلم قرطاس
1,70317 اپریل، 2019

آہ! پروفیسر ڈاکٹر فواد سزگین

ترکی کے مایہ ناز مورخ پروفیسر علامہ فواد سزگین ۳۰ جون ۲۰۱۸ کو ہمیں داغ مفارقت دے گئے!! انا لله وانا اليه راجعون.. ڈاکٹر فواد سزگین Fuat Sezgin کردی النسل اور اسلامی تاریخ کے نامور مورخ ہیں۔ وہ 24 اکتوبر 1924 میں پیدا ہوئے اور 1950 میں استنبول یونیورسٹی سے ایک جرمن مستشرق ہیلمٹ رٹر […]

قلم قرطاس
1,8001 جولائی، 2018

اہل حدیث اور سیاست: ایک تعارف

علامہ نذیر احمد رحمانی رحمہ اللہ کی کتاب "اہل حدیث اور سیاست" نے بر صغیر میں تاریخ نویسی کے بجائے "تاریخ سازی" کرنےوالے غیر منصف مصنفین کا پردہ چاک کرکے رکھ دیا۔(علامہ عبد الحمید رحمانی رحمہ اللہ۔مجموعہ مقالات۔ج 2 ص 156) میرا یہ تعارفی مضمون چار نقاط پر مشتمل ہے:۔ 1) مصنف رحمہ […]

قلم قرطاس
1,49610 اپریل، 2018

صبح سویرے اٹھنا

یقین کیجیے کہ آدمی کے لیے صبح اٹھنا اتنا آسان نہیں جتنا نقادوں کو جھیلنا، جب سے ہم نے پطرس بخاری کا مضمون ”سویرے جو کل آنکھ میری کھلی“ پڑھا تب سے خود کو بڑا نصیب ور گمان کرنے لگے ہیں، ہمیں بڑی تسلی ہوئی کہ دیر سے اٹھنے والوں میں صرف ہم ہی […]

قلم قرطاس
1,3844 اپریل، 2018
دی فری لانسر | The Freelancer Urdu Magazine Mumbai