جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

تلاش برائے: “276”

کل 9 نتائج برآمد ہوئے۔

اعتدال: ایک مظلوم اصطلاح

وسطیت اور اعتدال دور حاضر میں استعمال کی جانے والی سب سے خوبصورت اور پرکشش اصطلاح ہونے کے ساتھ ساتھ سب سے مظلوم اصطلاح ہے۔ اس کی مظلومیت کا یہ حال ہے کہ اسے کفار ومشرکین اور یہود ونصاری کے ساتھ ساتھ منحرف افکار کے حاملین اپنے مذموم مقاصد کے لیے خوب استعمال کرتے ہیں۔ […]

قلم قرطاس
1,9393 فروری، 2024

تالاب میں موجود مچھلیوں کی خرید وفروخت

ہمارے یہاں خرید وفروخت کی ایک صورت یہ ہےکہ جس کے پاس تالاب ہوتا ہے، وہ اس میں مچھلیاں پالتا ہے، یا بارش اور سیلاب کی وجہ سے اس میں خود ہی مچھلیاں آجاتی ہیں، جب اس میں مچھلیاں بڑی ہوجاتی ہیں تو وہ مچھلیوں کو تالاب میں ہی کسی آدمی سےبیچ دیتا ہے، حالانکہ […]

قلم قرطاس
1,39221 جنوری، 2024

بینکوں کے سود سے متعلق ڈاکٹر ظفر الاسلام خاں صاحب کا موقف اور ان کے اشکالات کا جواب

ڈاکٹر ظفر الاسلام خاں صاحب نے ابھی حال ہی میں ”مسلم معاشرے کی خرابیاں اور ان کے سدھار کے سبیل“ کے عنوان سے ایک مقالہ پیش کیا تھا، مقالہ منجملہ گرانقدر اور شاندار تھا، لیکن اس میں آپ نے بینکوں کے سود سے متعلق اپنا موقف بیان کرتے ہوئے کہا: ”اس سلسلے میں ایک بات […]

قلم قرطاس
1,63618 اپریل، 2022

تذکرہ علماء حال از محمد ادریس نگرامی: تفصیلی تعارف

کتاب: تطييب الاخوان بذكر علماء الزمان معروف بہ تذکرہ علماء حال مصنف: محمد ادریس نگرامی متوفی 1330ھ تالیف کا زمانہ: 1313ھ میں کتاب کی تالیف مکمل ہوئی۔ (ص 101) مطبع: منشی نولکشور، لکھنؤ بار اول: 1315ھ = 1897م صفحات: 102 تاریخ وتراجم اور سیرت وسوانح کی کتابیں مختلف ترتیب پر مرتب ہیں۔ کچھ کتابیں شہروں […]

پس نوشت
1,9328 اگست، 2020

حاملہ ومرضعہ کے متعلق ابن عباس رضی اللہ عنہ کے اثر کی تخریج

تیسری قسط: صومِ حاملہ و مرضعہ کے متعلق ابن عمر رضی اللہ عنہ کے اثر کی تخریج چوتھی قسط: ابن عباس رضی اللہ عنہ سے ان کے درج ذیل تلامذہ نے یہ حدیث ان سے روایت کی ہے: (1) عطاء بن ابی رباح (2) عطاء الخراسانی (3) عکرمہ (4) سعید بن جبیر (5) مجاہد (6) علی […]

قلم قرطاس
1,8404 جون، 2020

صومِ حاملہ و مرضعہ کے متعلق ابن عمر رضی اللہ عنہ کے اثر کی تخریج

دوسری قسط: کیا مسئلہ صومِ حاملہ ومرضعہ کی کسی صورت پر علما کا اجماع ہے؟ تیسری قسط: یہ اثر ان سے ان کے مولی اور مشہور جلیل القدر شاگرد نافع ابو عبد اللہ المدنی نے روایت کی ہے، اور نافع سے ان کے چار مشہور ثقہ تلامذہ نے، جن کے نام ہیں: عبید اللہ بن عمر […]

قلم قرطاس
1,8003 جون، 2020

ستاروں کے سلسلے میں سرگزشت ابراہیم کی حقیقت

حضرت ابراہیم علیہ السلام ان جلیل القدر اور اولو العزم پیغمبروں میں سے ایک ہیں جن کی زندگی کے حالات، قوم کے ساتھ مکالمے اور شرک سے برات وبیزاری کے واقعات کو رب العزت نے بڑے اہتمام کے ساتھ ذکر فرمایا ہے۔ انہی مکالمے اور واقعات کا ایک حسین جزء ستاروں کے سلسلے میں ان […]

قلم قرطاس
1,97429 مئی، 2020

قبر رسول کے پاس استغفار کی شرعی حیثیت

کتاب وسنت کے بے شمار دلائل کی بنا پر اہل سنت والجماعت کا یہ عقیدہ ہے کہ اللہ تعالی نے آدم علیہ السلام کومٹی سے پیدا کیا ہے۔ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم آدم کی اولاد میں سے ہیں، بلکہ آپ سید ولدآدم ہیں۔ اللہ تعالی نے آپ کو آخری نبی بناکر اس دنیا […]

قلم قرطاس
1,4034 اپریل، 2020

رقیہ سنٹر کے جواز کا مسئلہ

کہتے ہیں کہ ضرورت ایجاد کی ماں ہوتی ہے۔جیسے جیسے ضرورتیں بڑھتی ہیں اسی طرح سے اس کا حل بھی تلاشا جاتا ہے۔ ضروریات زندگی میں سب سے بڑی ضرورت ذہنی اور جسمانی صحت کی ہے۔بنا تندرستی کے نہ آپ کسی چیز کی پلاننگ کرسکتے ہیں اور نہ ہی اس کی عملی تنفیذ۔یہاں تک […]

قلم قرطاس
1,26424 فروری، 2018
دی فری لانسر | The Freelancer Urdu Magazine Mumbai