جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

تلاش برائے: “264”

کل 14 نتائج برآمد ہوئے۔

فہم حدیث کے بنیادی اصول: اردو داں طبقہ کے لیے انمول علمی تحفہ

علم حدیث کی تعلیم وتعلم کے لیے علماء اہل حدیث ہند ہمیشہ سے مشہور رہے ہیں۔ بالخصوص میاں نذیر حسین محدث دہلوی رحمہ اللہ کے دور میں دور دراز ملکوں سے طلبا ان کے مدرسہ میں آتے اور مختلف علوم وفنون کے ساتھ حدیث کا علم حاصل کرتے تھے۔ میاں صاحب کے شاگردان بلاد ہند […]

قلم قرطاس
1,4022 فروری، 2025

علمِ صَرف کے معجزے

عربی زبان ایک اہم اور عظیم زبان ہے۔ یہ نہ صرف کئی ملکوں میں بولی جانے والی انٹر نیشنل زبان ہے بلکہ یہ قرآن کی بھی زبان ہے۔ حالانکہ اس زبان کے بہت سے تجارتی اور معاشی فوائد بھی ہیں پھر بھی ہمارے یہاں طلبہ کی اکثریت فقط قرآن سمجھنے کے لیے عربی سیکھتی ہے۔ […]

قلم قرطاس
1,23826 ستمبر، 2024

فرشتوں پر ایمان کے متعلق چند بنیادی باتیں

عربی زبان میں ”فرشتوں“ کے لیے ملائکہ کا لفظ مستعمل ہے، یہ مَلَک کی جمع ہے۔ ”فرشتوں پر ایمان“ ارکان ایمان کا ایک اہم اور عظیم رکن ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارکان ایمان کو بیان کرتے ہوئے فرمایا: «أَنْ تُؤْمِنَ بِاللهِ، وَمَلَائِكَتِهِ، وَكُتُبِهِ، وَرُسُلِهِ، وَالْيَوْمِ الْآخِرِ، وَتُؤْمِنَ بِالْقَدَرِ خَيْرِهِ وَشَرِّهِ»۔ […]

قلم قرطاس
1,5622 اپریل، 2022

اجتماعیت کی اہمیت اور اس کے تقاضے

خطاب: حافظ عبد الحسیب عمری مدنی تلخیص: کاشف شکیل سلفی اجتماعیت کا مفہوم: خود کو اوروں کے ساتھ ضم کرنے کا نام اجتماعیت ہے، آدمی یہ بھول جائے کہ وہ اکیلا ہے، اسے اس بات کا احساس رہے کہ میں سب کچھ ہوتے ہوئے بھی کچھ نہیں ہوں، جو میں نہیں کرسکتا وہ ہم کر […]

قلم قرطاس
1,43323 اگست، 2020

غلہ اور اناج کے عوض زمین کرایہ پر لینے کی شرعی حیثیت

ہمارے یہاں کھیتی باڑی کے معاملات میں سے ایک معاملہ "کوت" یا "کوتا" کے نام سے جانا جاتا ہے، اس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ زمین کا مالک اپنی زمین کسان کو متعین اناج کے بدلے متعین مدت تک کے لیے دے دیتا ہے، پھر کسان اس زمین میں طے شدہ مدت تک کاشت […]

قلم قرطاس
1,8476 جون، 2020

حاملہ ومرضعہ کے متعلق ابن عباس رضی اللہ عنہ کے اثر کی تخریج

تیسری قسط: صومِ حاملہ و مرضعہ کے متعلق ابن عمر رضی اللہ عنہ کے اثر کی تخریج چوتھی قسط: ابن عباس رضی اللہ عنہ سے ان کے درج ذیل تلامذہ نے یہ حدیث ان سے روایت کی ہے: (1) عطاء بن ابی رباح (2) عطاء الخراسانی (3) عکرمہ (4) سعید بن جبیر (5) مجاہد (6) علی […]

قلم قرطاس
1,8404 جون، 2020

امام مہدی کا ظہور: دلائل اور حقائق

دنیا میں جب کبھی اتھل پتھل مچتی ہے، حالات خراب ہوتے ہیں ظلم و زیادتی، مار پیٹ، لوٹ کھسوٹ کا دور دورہ ہوتا ہے اور ابتری و بے اطمینانی شباب پر ہوتی ہے تو ایسے موقعوں پر امام مہدی کے ظہور کے چرچے اور کبھی کبھی بے بنیاد دعوے شروع ہو جاتے ہیں۔ کووڈ ١٩ […]

قلم قرطاس
1,32226 اپریل، 2020

فہم سلف کی ضرورت واہمیت

عہد شباب میں اسلام کا چہرہ بالکل صاف و شفاف اور حسن و جمال کا مظہر تھا، اور اس کا دامن ہر طرح کی ملاوٹ و آمیزش سے پاک تھا۔ اس عہد کی تعریف خود نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان الفاظ میں کی ہے: "خَيْرُ النَّاسِ قَرْنِي، ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ، ثُمَّ الَّذِينَ […]

قلم قرطاس
1,69523 اپریل، 2020

کہیں ہم الحادی ذہنیت کے شکار تو نہیں ہو رہے؟

انسان کو راہ راست سے بھٹکانے کے شیطان کے مختلف حربے ہوتے ہیں۔ شیطان ہر ایک کو ایک ہی طریقے سے بھٹکانے کی کوشش نہیں کرتا۔ علامہ ابن الجوزی رحمہ اللہ نے تلبیس ابلیس میں ان کے بہت سارے راستوں کی نشاندہی کی ہے۔ اگر کسی کو سود، شراب، جوئے اور دوسری برائیوں میں مبتلا […]

قلم قرطاس
1,66118 اپریل، 2020

کیا مدینہ طیبہ میں کورونا وائرس داخل نہیں ہو سکتا؟

نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ طیبہ کے متعلق یہ پیشن گوئی کی ہے کہ یہاں طاعون اور دجال داخل نہیں ہو سکتا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے: "عَلَى أَنْقَابِ الْمَدِينَةِ مَلَائِكَةٌ لَا يَدْخُلُهَا الطَّاعُونُ وَلَا الدَّجَّالُ" (مدینہ کے راستوں میں فرشتے ہیں، نہ اس میں طاعون داخل ہو سکتا ہے […]

قلم قرطاس
1,28321 مارچ، 2020

کتاب علامہ محمد ابو القاسم سیف بنارسی: اشاریے اور ملاحظات

کتاب کا نام: علامہ محمد ابو القاسم سیف بنارسی: حیات اور خدمات مؤلف کا نام: محمد ابو القاسم فاروقی صفحات: 696 اشاعت اول: اپریل 2019م تعداد: 600 قیمت: 650 ناشر: مرشد پبلیکیشن، شاہین باغ، جامعہ نگر، اوکھلا، نئی دہلی ایک زمانہ تھا جماعت […]

پس نوشت
1,97831 اگست، 2019

یوروپ کے متمدن بنجارے!!! (دوسری قسط)

یوروپ کے متمدن بنجارے (پہلی قسط) (دوسری قسط) سفر یورپ کا اگلا پڑاؤ تھا بیلجیئم اور فرانس برسیلز Brussels بیلجیئم کا دارالحکومت برسیلز نہایت خوبصورت شہر ہے۔ اسے یوروپین یونین (EU) اور ناٹو (NATO) جیسی عالمی تنظیموں کا دائمی مركز ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ یہاں کی آبادی 1.2 ملین کے قریب ہے۔ ان […]

قلم قرطاس
1,4963 فروری، 2019

یوروپ کے متمدن بنجارے!!!

قاہرہ کی متنوع تہذیب و ثقافت سے آشنائی کے بعد میرا اگلا سفر یوروپ کی باد پیمائی کا تھا۔ یوروپ ایک براعظم ہے جس میں تقریباً پچاس ممالک آتے ہیں۔ عہد قدیم اور علم جغرافیہ کے کچھ ماہرین کی نظر میں آج بھی یوروپ اور ایشیا کو ایک ہی براعظم سمجھا جاتا ہے، اسی مناسبت […]

قلم قرطاس
2,0719 جنوری، 2019

کیا تقدیر کا مکتوب ہونا عمل سے روکتا ہے؟

قرآن وسنت میں متعدد مقامات پر اس بات کی وضاحت کی گئی ہے کہ اللہ علیم و خبیر ہے، اس کا علم ازلی اور ابدی ہے، کوئی بھی شیء اس کے علم سے باہر نہیں، اس کا علم موجود ومعدوم اور ممکن و مستحیل سب کو محیط ہے، جو کچھ ہوچکا ہے اور جو ہونے […]

قلم قرطاس
1,46320 دسمبر، 2018
دی فری لانسر | The Freelancer Urdu Magazine Mumbai