جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

تلاش برائے: “232”

کل 7 نتائج برآمد ہوئے۔

علامہ ڈاکٹر محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ کی فقہی بصیرت: ”السعي الحثيث إلى فقه أهل الحديث“ کے مطالعے کی روشنی میں

علامہ ڈاکٹر محمد لقمان سلفی –رحمہ اللہ–ایک نامور مصنف، محقق اور مفسر قرآن تھے، آپ کی علمی ودینی خدمات متنوع ہیں، آپ نے عقیدہ، تفسیر، حدیث، سیرت، ادب وغیرہ مختلف فنون میں اہم اور قیمتی کتابیں تالیف فرمائیں، فقہ اسلامی پر آپ کی ایک عظیم اور شاہکار تصنیف"السعي الحثيث إلى فقه أهل الحديث" ہے۔ یہ […]

قلم قرطاس
1,61919 مارچ، 2023

غیر مسلموں کے برتن میں کھانے پینے کا حکم

بر صغیر کے بہت سارے مسلمان غیر مسلموں کے ساتھ تعامل میں افراط وتفریط کے شکار ہیں۔ بعض رواداری میں اتنے آگے بڑھے ہوئے ہیں کہ ان کے مذہبی تہواروں مثلا ہولی، دیوالی، کرسمس وغیرہ پر انھیں مبارکباد دینے، بلکہ ان میں شرکت کرنے میں فخر محسوس کرتے ہیں، اور اسے اپنی روشن خیالی تصور […]

قلم قرطاس
1,76029 جولائی، 2022

تذکرہ علماء حال از محمد ادریس نگرامی: تفصیلی تعارف

کتاب: تطييب الاخوان بذكر علماء الزمان معروف بہ تذکرہ علماء حال مصنف: محمد ادریس نگرامی متوفی 1330ھ تالیف کا زمانہ: 1313ھ میں کتاب کی تالیف مکمل ہوئی۔ (ص 101) مطبع: منشی نولکشور، لکھنؤ بار اول: 1315ھ = 1897م صفحات: 102 تاریخ وتراجم اور سیرت وسوانح کی کتابیں مختلف ترتیب پر مرتب ہیں۔ کچھ کتابیں شہروں […]

پس نوشت
1,9328 اگست، 2020

مشترکہ خاندانی نظام

برصغیر میں رائج مشترکہ خاندانی نظام: میری معلومات کی حد تک اس نظام کی کوئی ایک متعین شکل نہیں۔ مختلف علاقوں یا گھرانوں میں اس کی متعدد شکلیں پائی جاتی ہیں۔ ہاں چند چیزیں سب میں مشترک ہوتی ہیں۔ اس نظام کی سب سے زیادہ جابرانہ شکل یہ ہوتی ہے کہ خاندان کے ہر شخص […]

قلم قرطاس
1,4925 جولائی، 2020

کتاب علامہ محمد ابو القاسم سیف بنارسی: اشاریے اور ملاحظات

کتاب کا نام: علامہ محمد ابو القاسم سیف بنارسی: حیات اور خدمات مؤلف کا نام: محمد ابو القاسم فاروقی صفحات: 696 اشاعت اول: اپریل 2019م تعداد: 600 قیمت: 650 ناشر: مرشد پبلیکیشن، شاہین باغ، جامعہ نگر، اوکھلا، نئی دہلی ایک زمانہ تھا جماعت […]

پس نوشت
1,97831 اگست، 2019

ریاض الدین مبارک کا‌ سفرنامہ: ایک نظر

قرآن پاک نے بارہا سیر و سیاحت اور سفر کی ترغیب دی ہے۔ اللہ نے مناظر قدرت سے عبرت و نصیحت حاصل کرنے والوں کو اپنے پاک کلام میں سراہا ہے۔ دراصل مناظر فطرت کو اگر اچھا ناظر مل جائے تو وہ اس کی آنکھوں کے راستے سے دل میں اتر جاتے ہیں۔ اب اگر […]

قلم قرطاس
1,3471 مارچ، 2019

مختلف تہذیبوں کا گہوارہ - قاھرہ

دمشق کے بعد استنبول دیکھنے کا پلان کیا۔ ان دنوں میں دبی میں مقیم تھا چنانچہ دبی میں موجود ٹرکش قونصلیٹ نے بہت آسانی سے میرے پاسپورٹ پر اپنا سیاحتی ویزا اسٹامپ کردیا، ائیرلائنز انڈسٹری کا ایک فرد ہونے کے ناطے امارات ائیرلائنز نے صرف ایک ہی ریکویسٹ پر فری ریٹرن ٹکٹ بنادیا اور باقی […]

قلم قرطاس
2,07722 دسمبر، 2018
دی فری لانسر | The Freelancer Urdu Magazine Mumbai