جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

تلاش برائے: “فیروز احمد بلرام پوری”

کل 4 نتائج برآمد ہوئے۔

داعی عظیم مولانا سید محمد اظہر بہاری رحمہ اللہ

حضرت مولانا سید محمد اظہر بہاری رحمہ اللہ کی حالات زندگی کی تفصیل تو دستیاب نہیں ہوسکی البتہ آپ رحمہ اللہ کے بارے میں بزرگوں کے اقوال اور بعض مختصر تحریریں ملتی ہیں جن کی مدد سے میں نے کچھ باتیں منظر عام پر لانے کوشش کی ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے اس تحریر […]

قلم قرطاس
1,34317 اکتوبر، 2024

كلّكم راعٍ وكلّكم مَسْؤولٌ عن رعيَّتِه

پیغمبر اسلام ﷺ کا فرمان ہے کہ تم میں سے ہر ایک نگراں ہے اور اس کے ماتحتوں کے متعلق اس سے سوال ہوگا، امام نگراں ہے اور اس سے اس کی رعایا کے بارے میں سوال ہوگا، انسان اپنے گھر کا نگراں ہے اور اس سے اس کی رعیت کے بارے میں سوال ہوگا، […]

قلم قرطاس
1,5295 ستمبر، 2021

وبائی حالات کے لیے اسلامی تعلیمات

آج کورونا مہاماری کے ان مشکل ترین حالات میں جبکہ پوری دنیائے انسانیت اللہ وحدہ لاشریک کی طاقت و قوت کے سامنے بے بس ہے، اس وبا نے ملکوں، شہروں دیہاتوں سمیت پوری دنیا کو اپنی آغوش میں لے رکھا ہے، ہر شخص کو اپنی اور اپنوں کی پڑی ہے، انسان ایک دوسرے سے بھاگ […]

قلم قرطاس
1,48311 مئی، 2021

روزوں کی فرضیت کا مقصد تقوی

اللہ تعالی کے فرمان کے بموجب روزوں کی فرضیت کا مقصد بنی نوع انسان کے اندرتقوی و پرہیز گاری پیدا کرنا ہے اور یہ ایسی شئ ہے جو تمام اعمال صالحہ و خصائل حمیدہ کو شامل اور شریعت اسلامیہ کو محیط ہے، جو تمام خیر کی کلید ہے، جس کا حکم اللہ تعالی نے ساری […]

قلم قرطاس
2,11728 اپریل، 2021
دی فری لانسر | The Freelancer Urdu Magazine Mumbai