جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

تلاش برائے: “عبدالرحمن شہاب الدین شادی”

کل 14 نتائج برآمد ہوئے۔

خودکشی کا شرعی حکم

خود کشی ایک ایسی بیماری ہے جس کا کوئی علاج نہیں، خودکشی کے بارے میں آپ نے بہت سنا ہوگا کہ خودکشی کرنے والا جہنمی ہے، اس کا گناہ کبھی معاف نہیں ہوگا، وہ ہمیشہ ہمیش جہنم میں رہے گا۔ تو کیا حقیقت میں خودکشی کی سزا اتنی زیادہ ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کے […]

قلم قرطاس
1,85616 اپریل، 2022

متحدہ محاذ کا قیام: ضرورت وافادیت

عقل مند انسان وہ ہے جو اپنی ہزیمت وشکست اور ناکامی سے عبرت حاصل کرتا ہے۔ اور اپنے مستقبل کے لىے لائحہ عمل تیار کرتا ہے۔ دور اندیش وہ شخص ہوتا ہے جو اپنے اوپر آنے والے خطرات کو پہلے ہی محسوس کرلیتا ہے۔ ہندوستان میں جب سے بھگوا پارٹی کی حکومت آئی ہے، اسی […]

قلم قرطاس
1,3833 اپریل، 2022

کتاب ’الجاسوس علی القاموس‘ اور قدیم معاجم (لغات) کی تنقید میں اس کا مقام

أحمد فارس الشدیاق کی کتاب ’الجاسوس علی القاموس‘ قدیم عربی معاجم کی اصلاح اور تنقید پر لکھی گئی ہے۔ احمد ابن فارس کا شمار عربی زبان وادب میں ان بڑے علماء میں ہوتا ہے جنھوں نے پوری زندگی عربی زبان کی خدمت میں وقف کردی، کئی معرکۃ الآراء کتابیں لکھیں جن اہم درج ذیل ہیں: […]

قلم قرطاس
1,7845 ستمبر، 2021

سعودی عرب کی راجدھانی ریاض کا سفر

مدینہ الرسول مدینہ منورہ میں قدم رکھے ہوئے تقریبا تیرہ سال ہوگئے، بکالوریوس سے دکتوراہ تک کا تعلیمی سفر مکمل ہونے والا ہے، اس درمیان دوستوں اور ساتھیوں نے ریاض کا کئی مرتبہ سفر کر کے وہاں کے مشائخ سے ملاقات، علمی دورے، تاریخی مقامات کی زیارت کی اور مختلف تعلیمی مراکز سے کتابیں حاصل […]

قلم قرطاس
2,09728 جون، 2021

تاریخ کے مختلف ادوار میں قوم یہود کی ذلت ورسوائی

اس میں کوئی شک نہیں کہ یہود ایک ضدی، سرکش اور نا فرمان قوم ہے۔ اس قوم کی نافرمانی وسرکشی جگ ظاہر ہے؛ خیانت کرنا، معاہدہ توڑنا، جھوٹ بولنا، قوموں کو آپس میں لڑانا بھڑانا اور اس سے اپنا ذاتی مفاد حاصل کرنا ان کی گھٹی میں پڑا ہوا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اس قوم […]

قلم قرطاس
1,31615 مئی، 2021

ألفیۃ ابن مالک اور اس کی اہم شرح ’شرح الأشمونی‘ پر ایک نظر

الفیۃ ابن مالک کی تالیف کسی معجزہ سے کم نہ تھی۔ ابن مالک(ت۶۷۲ھ) نے نحوی وصرفی مسائل کو ایک خاص ترتیب ومنہج کے ساتھ نظم کی شکل میں ایک لڑی میں پرو دیا ہے۔ یہ تمام نظمیں ان کی کتاب ’الکافیۃ الخلاصۃ‘ کا ملخص ہیں اور بحر الرجز پر مشتمل ہیں۔ اگرچہ ان سے پہلے […]

قلم قرطاس
1,97719 اپریل، 2021

میری پسندیدہ کتاب

آٹھویں صدی عیسوی میں سر زمین مصر پر ایک ایسے نحوی عالم کا ظہور ہوا جس نے پوری زندگی عربی زبان کی خدمت میں وقف کردی، عربی قواعد پر درجنوں کتابیں تصنیف کر کے نہ صرف اس خلا کو پر کیا جو نحو و صرف کی دنیا میں محسوس کیا جاتا تھا بلکہ قیامت تک […]

قلم قرطاس
1,61914 اپریل، 2021

یعقوب بن السِّکِّیْت اور ان کی کتاب ’اصلاح المنطق‘

ابن السکیت کی پیدائش ۲۴۴ھ میں ہوئی۔ ان کا شمار ان علماء عرب میں ہوتا ہے جو عربی زبان وادب اور شعر میں یکتائے زمانہ سمجھے جاتے تھے۔ اسی طرح وہ ان چنیدہ راویوں میں سے ہیں جو عربی زبان کو ریگستان اور دیہات میں رہنے والے عرب قبائل سے سنتے تھے، پھر اس کی […]

قلم قرطاس
1,6619 فروری، 2021

حواشی ابن بریّ: ایک تجزیاتی مطالعہ

اس کتاب کا پورا نام ’ التنبیہ والایضاح عما وقع من الوھم فی کتاب الصحاح‘ ہے اور علمی دنیا میں حواشی ابن بری کے نام سے معروف ہے۔ اسے مصر کے ’مجمع اللغہ العربیہ‘ نے مصطفی حجازی اور عبد العلیم کی تحقیق کے ساتھ شائع کیا ہے۔ اس کتاب کی تالیف کا مقصد یہ ہے […]

قلم قرطاس
1,26120 جنوری، 2021

لفظ معجم اور قاموس (ڈکشنری) کی تاریخ

لفظ معجم اور قاموس موجودہ زمانہ میں ایسے معنی میں استعمال ہوتے ہیں جو قدیم زمانہ میں استعمال نہیں ہوتے تھے، گویا کہ ان دو لفظ کے دو معانی ہیں ایک قدیم اور ایک جدید۔ زیر نظر مضمون میں ان دونوں کلمہ کی لفظی واصطلاحی تعریف تاریخ کے حوالہ سے بیان کی گئی ہے۔ ۱۔المعجم: […]

قلم قرطاس
1,74119 جنوری، 2021

قدیم عربی کتابیں جنھیں ہم معجم یا قاموس کہتے ہیں

قدیم عربی کتابیں جنھیں ہم معجم یا قاموس کہتے ہیں کیا انھیں معجم یا قاموس کہنا صحیح ہے؟ وہ کتاب جس میں کسی زبان کے الفاظ اور اس کے مفردات کو خاص انداز میں مرتب کیا گیا ہے، ساتھ ہی اس کے معنی ومفہوم کو بیان کیا گیا ہے اس کتاب کو عموما عربی میں […]

قلم قرطاس
1,43617 جنوری، 2021

فصیح عربی وعامی زبان: ایک تقابلی مطالعہ

عربی عالمی اور دنیا کی زندہ زبانوں میں شمار ہونے کے ساتھ ساتھ تمام مسلمانوں کی ایک ‌مشترکہ اور رابطہ کی زبان ہے۔ اسی میں ہماری شریعت اور ہمارا دستور حیات قران کریم ہے۔ یہاں لفظ فصیح لفظ عامی کے مقابل استعمال ہوا ہے۔ اس سے مراد وہ زبان ہے جو عربی قواعد کے موافق […]

قلم قرطاس
1,30527 دسمبر، 2020

عربی زبان کی مختلف شکلیں

معاصرین کی اصطلاح میں فصیح عربی زبان کا اطلاق ہر اس کلمہ پر ہوتا ہے جو عربی قواعدکے موافق ہو۔ لیکن عربی زبان کے قدیم علماء کا نظریہ اس سلسلے میں ذرا مختلف ہے۔ان کے یہاں فصیح، مولد، دخیل اور معرب جیسے اصطلاحات پائے جاتے ہیں۔زیرنظر مضمون میں عربی زبان کے انھی مظاہر پر روشنی […]

قلم قرطاس
1,35415 دسمبر، 2020

شیخ عین الباری نہیں رہے

اپنی رہائش گاہ پر میں کچھ علمی کاموں میں مصروف تھا کہ اچانک واٹس ایپ اور فیسبوک کے ذریعہ رنج وغم سے بھری خبر موصول ہوئی کہ شیخ عین الباری اب اس دنیا نہیں رہے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون آپ کی سوانح عمری پر تو آپ کے شاگرد، قریبی رشتے دار یا آپ کے […]

قلم قرطاس
2,11216 مئی، 2020
دی فری لانسر | The Freelancer Urdu Magazine Mumbai