نئی دریافت، الحاد کی ایک نئی شکل
نئے مرزا اسداللہ غالب کی نئی دریافت ایک تحریکی واسکوڈی گاما ’اسرارعالم‘ کی ہے۔ تفصیل ان کی جناتی زبان میں سنیے: ’’اسلامی تاریخ کا مطالعہ یہ بتاتاہے کہ واقعہ کربلا (۶۸۰ء) کے بعدامت مسلمہ محمدیہ کی فکری علمی اور ادارہ جاتی بحالی کے لیے سب سے توانا اورمعجزنما آثار انیسویں صدی کے اوائل میں ہندوستان […]






