جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

تلاش برائے: “شیخ عبدالسلام سلفی”

کل 8 نتائج برآمد ہوئے۔

کتاب’سنگ گراں‘فلسطین کا حقیقی دکھڑا

دکتور وسیم محمدی حفظہ اللہ اپنی علمی، ادبی، تجزیاتی اور فاضلانہ اسلوب نگارش کے لیے جانے جاتے ہیں،آپ کی تحریریں اگرچہ لمبی ہوتی ہیں لیکن نظر پڑتے ہی قاری اخیر تک بے اختیار بہتا چلا جاتا ہے،علم کے ساتھ زبان کی لطافت قاری کو جکڑ لیتی ہے،آپ جس موضوع پر قلم اٹھاتے ہیں اس پر […]

قلم قرطاس
2,13923 جولائی، 2025

چاچا عبدالقیوم کوڈیا (رحمہ اللہ)

نام: عبدالقیوم بن سلیمان کوڈیا (لکڑا والا) مقام پیدائش: گھوگھاری محلہ، پائیدھونی ممبئی تاریخ پیدائش: ۱۶/جولائی۱۹۴۰ء آبائی وطن: جام نگر (گجرات) تعلیم: حاجی عبدالقیوم کوڈیا نے ابتدائی تعلیم چوتھی کلاس تک گجراتی میڈیم جام نگر، صوبہ گجرات سے اور پانچویں تا بارہویں تک کی تعلیم ممبئی میں حاصل کی، کالج میں فارسی بھی پڑھائی جاتی […]

قلم قرطاس
1,28718 مارچ، 2021

پیش لفظ - رقیہ مروجہ کے منکرات

الحمدللہ رب العالمین، والصلاۃ والسلام علی خیر خلقہ محمد خاتم النبیین، وعلی آلہ وصحبہ أجمعین، ومن تبعھم بإحسان إلی یوم الدین۔ أما بعد! امت کی اصلاح سعادت مندی کا عظیم عمل، رضاء الہٰی اور نجاتِ دارین کا ذریعہ ہے، اسی کے لیے انبیاء مبعوث کیے گئے، کتابیں نازل کی گئیں، امر بالمعروف ونہی عن المنکر […]

قلم قرطاس
2,02228 جنوری، 2021

شیخ محمد مقیم فیضی رحمہ اللہ(۱۹۶۵-۲۰۲۰)

جماعت کے بے باک ترجمان،معروف عالم دین ہمارے فاضل شیخ محمد مقیم فیضی اب ہمارے درمیان نہ رہے۔فیضی رحمہ اللہ سے ہمارا یارانہ اس وقت ہوا جب میں ۲۰۰۱ءمیں جامعہ رحمانیہ کاندیولی ممبئی میں تدریس سے وابستہ ہوا۔ آپ بھی اسی ادارے کے سینیر مدرس تھے، لیکن مجھ سے کچھ سالوں پہلے ہی جامعہ سےسبکدوش […]

قلم قرطاس
1,6352 نومبر، 2020

دینی‌ معاملات میں علماء سے وابستگی کی ضرورت

از: شیخ عبدالسلام سلفی (امیر صوبائی جمعیت اہل حدیث ممبئی) تلخیص: کاشف شکیل علماء کی رہنمائی اور سرپرستی میں رہنا ہماری سب سے بڑی ذمہ داری ہے، امام ابن قیّم رحمہ اللہ فرماتے ہیں: "اگر سمندر کی موجوں کے مثل شبہات اور فتنے آئیں تو علماء ہی ثابت قدم رہ پاتے ہیں، اس لیے کہ […]

قلم قرطاس
1,5579 اگست، 2020

جامعہ سلفیہ میں گزرے چند یادگار لمحے

بموقع 29/28 نومبر 2018ء دو روزہ اجتماع ابنائے قدیم لمحہ کوئی بھی ہو یادگار ہی ہوتا ہے بس انسان ہی کچھ خاص مواقع کو یادگار لمحہ کے طور پر مانتا ہے۔ پہلے ہر شخص اپنی زندگی کے کچھ خاص لمحے؛ پیدائش، شادی، وفات، کسی خاص شخصیت سے ملاقات یا سفر نامے کو ڈائری اور کتابوں […]

قلم قرطاس
1,47823 دسمبر، 2018

علمائے اہل حدیث ہند اور ان کی تصنیفی خدمات

(ایک تعارفی مطالعہ) تبصرہ نگار: رفیق احمد رئیس سلفی (علی گڑھ) استاذ محترم مولانا محمد مستقیم سلفی حفظہ اللہ؍ سینئر استاذ جامعہ سلفیہ بنارس کی معروف ومشہور کتاب ’’جماعت اہل حدیث کی تصنیفی خدمات‘‘ کا جدید ایڈیشن ’’علمائے اہل حدیث ہند اور ان کی تصنیفی خدمات‘‘ کے نام سے شائع ہوا ہے۔ کتاب پر تاریخ […]

قلم قرطاس
2,0396 دسمبر، 2018

عروس البلاد ممبئی میں تین روز

ممبئی تجارتی وصنعتی حوالے سے بین الاقوامی شہرت کا حامل قدیم ترین شہر ہے، مگر یہاں علم وفن کے دریا بھی بہتے ہیں، فکر ودانش کی باد بہاری بھی چلتی ہے، کاروان شعور و آگہی کے قافلے بھی گزرتے ہیں، عرفانی انجمنیں بھی سجتی، سنورتی اور بکھرتی ہیں، یہاں ساغران جذب ومستی بھی خیمہ زن […]

قلم قرطاس
2,0653 اکتوبر، 2018
دی فری لانسر | The Freelancer Urdu Magazine Mumbai