جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

تلاش برائے: “شیخ رشید سمیع سلفی”

کل 30 نتائج برآمد ہوئے۔

درد کا حد سے گزرنا ہے دوا ہوجانا (والدہ کی رحلت پر)

موت دنیا کی بے ثباتی اور زندگی کی ناپائیداری کا خاموش اعلان ہے، یہ انسانی زندگی کا سب سے بڑا تلخ مرحلہ ہے۔ اس دردناک لمحے کا عبرتناک پہلو یہ ہے کہ کسی کے جینے اور مرنے سے باہر کی دنیا پر کوئی اثر نہیں پڑتا، گردش لیل و نہار میں کوئی فرق واقع نہیں […]

قلم قرطاس
1,6459 ستمبر، 2025

کتاب’سنگ گراں‘فلسطین کا حقیقی دکھڑا

دکتور وسیم محمدی حفظہ اللہ اپنی علمی، ادبی، تجزیاتی اور فاضلانہ اسلوب نگارش کے لیے جانے جاتے ہیں،آپ کی تحریریں اگرچہ لمبی ہوتی ہیں لیکن نظر پڑتے ہی قاری اخیر تک بے اختیار بہتا چلا جاتا ہے،علم کے ساتھ زبان کی لطافت قاری کو جکڑ لیتی ہے،آپ جس موضوع پر قلم اٹھاتے ہیں اس پر […]

قلم قرطاس
2,13923 جولائی، 2025

گاؤں کی عید اسلامی سادگی کا حسین مظہر

گاؤں کے حالیہ سفر میں عید الاضحی آبائی وطن میں منانی تھی۔ عید کی دلکش صبح آچکی تھی، ہلکی ہلکی بادصبا ساز دل کو چھیڑ رہی تھی، بھولی بسری یادوں کے قافلے دل میں اترنے لگے، دیہات کے عیدی ماحول کی پرانی کسک نے سرشار کردیا، صبح سے لے کر شام تک خوشگوار احساسات کی […]

قلم قرطاس
1,22418 جون، 2024

خود بدلتے نہیں قرآں کو بدل دیتے ہیں

اسلام کی علمی تاریخ میں دلائل کے مزاج کو فروغ منہج سلف سے حاصل ہوا ہے، اس طرز فکر نے ایک ایسا شعوری ماحول پیدا کیا کہ ہر کہ و مہ کی زبان پر "ھاتوا برھانکم ان کنتم صادقین" کا مطالبہ ہوتا ہے، دلائل بھی منطقیانہ و فلسفیانہ نہیں بلکہ کتاب و سنت پر مبنی […]

قلم قرطاس
1,95916 مئی، 2024

پروا نہیں ہے ہم کو خود اپنے وجود کی

مسلمان جو ایک غالب قوم تھی وہ مغلوب ہوچکی ہے،یہ ایک مؤثر قوم تھی اب متاثر ہوچکی ہے،مغرب کی تقلید کا رونا تو پوری امت رو رہی ہے،ویلنٹائن ڈے جیسی لعنت کے بھی اس قوم‌ میں طرفدار پیدا ہوچکے ہیں،دوسرے فتنوں کی بات ہی کیا؟اس سے گلوخلاصی کے لیے ذہن سازی پر ایک دور گذر […]

قلم قرطاس
1,26328 نومبر، 2023

منہج کی موب لنچنگ

ادھر چند سالوں سے منہج کے نام پر ایک ناخوشگوار بحث کا آغاز ہوا ہے، کبھی کبھار یہ بحث تندوتلخ تبصروں کے دائرے میں داخل ہوکر سوشل میڈیا کی فضا کو مکدر کر دیتی ہے۔ یہ بحث اس وقت شروع ہوتی ہے جب کسی کے انحراف اور کجروی پر تنقید کی جاتی ہے، کسی کے […]

قلم قرطاس
1,2456 مئی، 2023

چہرے کے پیچھے کی کہانی

شمس کمال انجم اس خانوادۂ علم و ادب کے چشم وچراغ ہیں جس میں حماد انجم انصاری ؒ اور سہیل انجم انصاری کے نام آفتاب و ماہتاب کی طرح چمک دمک رہے ہیں، یہ اسمائے گرامی شہرہ آفاق شخصیت ابوالمآثر حامد الانصاری انجم رحمہ اللہ کے اخلاف الرشید اور جلائے ہوئے چراغ ہیں، ان تینوں […]

قلم قرطاس
1,82918 مارچ، 2023

فلم پرستی کا بڑھتا خمار

اسلام روحانیت، تقوی، پاکیزگی، اصول، معیار، قربانی اور پابندی سے عبارت ہے، اسلام انہی قدروں کے ساتھ اپنے حقیقی پیرایے میں نظر آتا ہے، مگر اسلام "سیعود کما بدأ" کے مصداق گذرتے دن رات کے ساتھ اجنبیت کی راہ پر گامزن ہے، وقت اور زمانے کی ہواؤں کے زور پر سوچ وفکر میں تبدیلی کا […]

قلم قرطاس
1,3062 مارچ، 2023

ابلیس کا دام ہمرنگ زمین (٢)

قرآن میں اللہ تعالیٰ نے ابلیس کے دوسرے ہتھکنڈوں اور حربوں کا بھی ذکر فرمایا ہے،ضروری ہے کہ قرآن کے اس بیان کے تناظر میں حالات حاضرہ کا ایکسرے لیا جائے تاکہ پتہ تو چلے کہ ابلیسی کارستانی کہاں کہاں انسانیت کے خرمن پر بجلی گرارہی ہے؟ارشاد باری تعالیٰ ہے: وَلَأُضِلَّنَّهُمْ وَلَأُمَنِّيَنَّهُمْ وَلَآمُرَنَّهُمْ فَلَيُبَتِّكُنَّ آذَانَ […]

قلم قرطاس
1,72722 ستمبر، 2022

ابلیس کا دام ہمرنگ زمین

شیطان کی چالیں اور دسیسہ کاریاں گذرتے دن رات کےساتھ عروج پر ہیں،اللہ تعالی نے شیطان سے بہت زیادہ ہوشیار اور خبردار رہنے کی جو شدید تاکید کی ہے وہ دعوت فکر دیتی ہے،اس کو سمجھنے اور بہت زیادہ گہرائی سے ادراک کرنے کی ضرورت ہے۔قدم قدم پر ہم شیطان کے بچھائے ہوئے جال اور […]

قلم قرطاس
1,33019 اگست، 2022

دماغی خارش ایک متعدی مرض

جسمانی خارش کی طرح دماغی خارش بھی ایک خطرناک بیماری ہے، یہ بھی انسانوں کو اپنا شکار بناتی ہے، یہ بھی ان خصوصیات سے مالامال ہے جسمانی خارش جن کی سرمایہ دار ہے،۔ جس طرح جسمانی خارش جلد کو متاثر کرتی ہے، یہ مریض کے فکروعمل کو متاثر کرتی ہے، جس طرح جسمانی خارش کا […]

قلم قرطاس
1,49423 جولائی، 2022

دعوت الی اللہ کا صحافتی مشن

صحافت بھی ابلاغ وترسیل کا ایک مؤثر ذریعہ ہے، تحریریں زندہ رہتی ہیں، آوازیں فضاؤں میں تحلیل ہوجاتی ہیں، قلم کا اثر باقی رہتا ہے جبکہ لفظوں کا نشان مٹ جاتا ہے، کتنے ہیں جنھیں ہم ان کی تحریروں سے جانتے ہیں، کتنے ہیں جن کو ان کے قلم نے زندہ جاوید بنا دیا ہے، […]

قلم قرطاس
1,8341 اپریل، 2022

نصاب تعلیم حرف آخر تو نہیں

نصاب تعلیم پر بات کرنے کے لیے دماغ کا سائز بڑا اور قلم کا معیار بلند ہونا چاہیے لیکن جب دل ودماغ میں چبھتے ہوئے کانٹوں کا درد برداشت سے باہر ہوجائے تو ہم جیسے بے بضاعت بھی کچھ شوق فرمالیتے ہیں؟ پہلی بات یہ ہے کہ نصاب کو تقدس کا درجہ نہیں دینا چاہیے، […]

قلم قرطاس
1,9021 جنوری، 2022

علماء کرام اور گھروں میں ٹیوشن کا مسئلہ

یہ حقیقت ہے کہ علماء کرام کی ایک بڑی تعداد گھروں میں ٹیوشن پڑھاتی ہے، کیونکہ امراء مساجد یا مدارس میں بچوں کو بھیجنے کی بجائے گھروں میں ہی ٹیوٹر سے پڑھوانا پسند کرتے ہیں، یہ ان کےاسٹیٹس کے شایان شان بھی ہوتا ہے، لہذا وہ علماء کو ایک مخصوص رقم دے کر گھروں میں […]

قلم قرطاس
1,42426 جولائی، 2021

درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو

کورونا وائرس، ماسک، سوشل ڈسٹنسنگ اور ویکسین پر بہت بات ہوچکی ہے، دوسری کے بعد تیسری لہر بھی دستک دے رہی ہے، ممکن ہے چوتھی کی بھی باری آئے، بات ہونی چاہیے ان احوال کی جو کورونا کے بعد عوام پر مسلط ہوئے ہیں، کورونا میں بے حساب موتوں نے جو خلا پیدا کیا ہے، […]

قلم قرطاس
2,01628 جون، 2021

کورونا کی تیسری لہر لانے کی تیاری

کورونا جب چائنا سے سفر کرکے دوسرے ممالک میں پیر پسار رہا تھا تبھی یہ کہا گیا تھا کہ انڈیا میں کورونا کی سونامی آنے والی ہے، ظاہر سی بات ہے پیش گوئی غلط کیسے ہوسکتی تھی؟ کورونا کی سونامی آئی اور اس سونامی کے نتیجے میں موت کا رقص بسمل ابھی تک جاری ہے، […]

قلم قرطاس
1,87416 جون، 2021

نیکیوں کا موسم بہار نارسائیوں کے سائے میں

لیجیے رمضان رحمتوں اور برکتوں کی سنہری ساعتیں لےکر آگیا،ہر طرف خیر و سعادت کے قمقمے جل اٹھے،ہلال رمضان کی خنک چاندنی نے دل وروح کو سرشار کردیا،ایمان کی باد بہاری نے مشام جاں کو معطر کردیا،یہ نیکیوں کی فصل بہار ہے،یہ عمل وریاضت کی جولان گاہ ہے،یہ کامیابی وکامرانی کی حسین شاہراہ اور جنت […]

قلم قرطاس
1,65617 اپریل، 2021

شادیوں میں اسلامی قدروں کا بحران

نکاح انسانی فطرت کا تقاضا ہے، اسلام کی تعلیم اور ایمان کی تکمیل ہے، شادیوں سے خاندان وجود میں آتے ہیں اور نسل کی افزائش ہوتی ہے۔ نکاح کے بغیر زندگی بے رونق اور بے کیف ہے، وقت پر نکاح سے انسان اخلاقی بے راہ روی سے محفوظ ہوجاتا ہے، زندگی برکتوں سے معمور ہوجاتی […]

قلم قرطاس
1,30915 فروری، 2021

دل یہ کہتا ہے فراق انجمن سہنے لگوں(۴)

دوسرے دن صبح ہم شہرہ آفاق ادارہ جامعہ اسلامیہ دریا باد کے لیے روانہ ہوئے جو ڈاکٹر عبدالباری فتح اللہ مدنی -حفظہ اللہ- کا قائم کردہ ہے،راستے میں شیخ الجامعہ عبدالسمیع کلیم اللہ مدنی‌ -حفظہ اللہ- سے ان کے گھر پرملاقات ہوئی،ایک ایسی شخصیت جن کے اخلاق کریمانہ اور رفتار شریفانہ اور انداز دلبرانہ نے […]

قلم قرطاس
1,53729 نومبر، 2020

دل یہ کہتا ہے فراق انجمن سہنے لگوں (۳)

سفر کے پروگرام میں نیپال جانا بھی تھا کیونکہ ننیہال اور سسرال دونوں ہوتی ہے،بارڈر پر بہت سختی تھی لیکن کناروں سے جوق در جوق آمد‌ورفت کا سلسلہ جاری تھا،بمشکل تمام جب انڈیا کا بارڈر کراس کرکے ہم نیپال کی سرحد پر پہنچ رہے تھے تو نیپالی پولیس سب کو روک رہی تھی،کئی لوگ کھڑے […]

قلم قرطاس
1,76619 نومبر، 2020

دل یہ کہتا ہے فراق انجمن سہنے لگوں (۲)

دل یہ کہتا ہے فراق انجمن سہنے لگوں (پہلی قسط) ملگجے اندھیرے میں سواری سے اتر کر گھر کی دہلیز پر قدم رکھا تو ایک ٹھنڈک سی دل میں اترتی محسوس ہوئی،ایسا لگا کہ دیواروں پر ماضی کی انگنت کہانیاں بول رہی ہوں،عجیب نشاط انگیز لمحہ تھا،دل کے ارماں مچل رہے تھے۔ رسمی مصروفیات سے […]

قلم قرطاس
1,2313 نومبر، 2020

کرے ہے عداوت بھی وہ اس ادا سے

شیطان نے بدبختی وبربادی کی جو راہ انسانیت پرکھولی ہے وہ کہاں تک درازہوگی،یہ وقت ہی بتائے گا، مگر شیطان کی تخریب ودسیسہ کاری جاری ہے۔آج فتنے ہر چہار جانب موج ماررہے ہیں،غیروں کا کیا شکوہ،نام نہاداسلامیوں نے کردار وعمل کی جس پستی میں قدم رکھا ہے وہ ہم پر ہماری حالت کو عیاں کرنے […]

قلم قرطاس
1,67829 اکتوبر، 2020

دل یہ کہتا ہے فراق انجمن سہنے لگوں

سفرنامہ ادب کی وہ صنف ہے جس نے واقعات ومشاہدات اور عبر ونصائح کا غیر معمولی سرمایہ اپنے دامن میں سجا رکھا ہے،بعض سفرناموں نے بہت شہرت بھی حاصل کی ہے،ناچیزنے سفرنامے تو کئی پڑھے ہیں لیکن باقاعدہ سفرنامہ تحریر کرنے کی جسارت نہیں کرسکاہے،نارسائی اور بے بضاعتی تو اجازت نہیں دیتی لیکن جب سفر […]

قلم قرطاس
1,39127 اکتوبر، 2020

ضلالت ودہریت کی خوگر شاعری

شعر وشاعری اظہار وبیان کا ایک لطیف ذریعہ ہے،ذوق جمال کی تسکین کا سامان ہے،اشعار ادبی وفکری رعنائی کا مظہر ہوتے ہیں،کم الفاظ میں معانی کی بہتات ہوتی ہے،بعض اشعار کے رشتۂ الفاظ میں حکمت ودانائی کی موتیاں پروئی ہوتی ہیں،بعض تو معانی دقیقہ اور لطائف بدیعہ کا شاہکار ہوتے ہیں،نثر کے طول وعرض میں […]

قلم قرطاس
2,10219 اکتوبر، 2020

مفاد پرستی کا آزار

مفاد پرستی ایک بدترین خصلت ہے جو خلوص و ایثار کے منافی ہے،دنیاپرستی کی ذلیل ترین سطح ہے،حرص وآز خود غرضی وخود پرستی کا آئینہ دار ہے۔دنیامیں ہمیشہ ایثارووفا،خلوص واپنائیت،ترجیح واحسان جیسے اوصاف کو سراہا گیا ہے، قدرومنزلت کی نگاہ سے دیکھا گیا ہے،مفاد ومنفعت کے بندوں کی مذمت کی گئی ہے۔یہ دنیا پرستوں […]

قلم قرطاس
2,02411 اکتوبر، 2020

اخوانی و تحریکی فکر کی کارستانیاں

اخوانیت اور تحریکیت ایک حقیقت کے دو روپ ہیں،اخوانیت مصر میں پروان چڑھی اور تحریکیت اخوانیت کا ہندوستانی ورژن ہے،دونوں ملت اسلامیہ کے جسم میں ایک خطرناک ناسور ہیں،عقیدۂ ومنہج کی صحت کے لیے زہر ہلاہل ہیں،اسلام دشمنوں کا آلۂ کار ہیں،اسلام کے نام سے ناموس اسلام کے غارت گر ہیں۔آج تک اس فکر نے […]

قلم قرطاس
2,1075 اکتوبر، 2020

طول غم حیات سے گھبرا نہ اے جگرؔ

فرقہ پرستی،ظلم وتعدی،تشدد وخونریزی،وحشت وبربریت،سبعیت ودرندگیت،جبر و قہر، تمردوطغیان،تعصب وتنگ نظری موجودہ حکومت کا طرۂ امتیاز ہے۔حکمرانوں کی پوری سیاست اور آئیڈیا لوجی اسلام دشمنی اور جارحیت پر مبنی ہے۔خاک وخون کا ایک زہرہ گداز موسم تو گذر چکا ہے،اب کسے خبر کہ مستقبل میں گردش لیل ونہار اور کتنی بلائیں لارہی ہے؟ایک قوم […]

قلم قرطاس
1,3364 اکتوبر، 2020

الرحیق المختوم کے سرسری جائزے کا جائزہ

الرحیق المختوم پردارالافتاء دیوبند کے فتوے کے بعد رد وقدح کا جو سلسلہ شروع ہوا تو اس پر ایک تڑکتا بھڑکتا گرم گرم مضمون آگیا،اس مضمون میں یہ باور کرانے کی کوشش کی گئی ہے کہ سعودی عرب نے الرحیق المختوم کو ایوارڈ دینے میں ناانصافی کی ہے،یہاں تک کہ انعام کی بھاری رقم پر […]

قلم قرطاس
1,97130 ستمبر، 2020

کمپیوٹر ہمیں پڑھنا سکھائے گا

ابھی ٹیچر پڑھاتے ہیں مگر وہ دن بھی آئے گا بجائے ان کے کمپیوٹر ہمیں پڑھنا سکھائے گا جی ہاں،انتظار بسیار کے بعد شاعر کی خواہش بر آئی ہے،کمپیوٹرزاب باقاعدہ طلبہ کو پڑھارہے ہیں،سکرین پر تدریس کا عمل جاری ہے،لیپ ٹاپ،موبائیل،ٹیب بچوں کے ہاتھوں میں تھمادیا گیا ہے،الیکٹرونک ٹیچر خم ٹھونک کے میدان میں آگئے […]

قلم قرطاس
1,90024 ستمبر، 2020

مدارس موجودہ مالی بحران کے دور میں

لاک ڈاؤن نے جہاں زندگی کے دیگر شعبوں کو متاثر کیا ہے دینی اداروں کو بھی ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے،اس وقت عربی ادارے بے بسی وبےچارگی کی تصویر بنے ہوئے ہیں،رمضان کے چندے پر پورے سال چلنے والے ادارے چندہ نہ ہونے کے سبب محرومی وکسمپرسی کا شکار ہیں،خزانہ رمضان سے پہلے ہی خالی […]

قلم قرطاس
1,62515 ستمبر، 2020
دی فری لانسر | The Freelancer Urdu Magazine Mumbai