میں نثر کیوں نہیں لکھتا؟
أحب الصالحین و لست منھم لعل اللہ یرزقنی صلاحا اس سود و زیاں کی دنیا میں کبھی کچھ انمول موتی بغیر کسی محنت و مشقت یوں ہی اللہ رب العالمین کی مہربانی سے مل جاتے ہیں اور کبھی اپنا سب کچھ نچھاور کرنے بعد بھی کچھ حاصل نہیں ہوتا۔ زندگی کے نشیب و فراز میں […]




