جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

تلاش برائے: “سراج الدین”

کل 7 نتائج برآمد ہوئے۔

برادر گرامی شیخ محمد عزیر شمسؒ: نصف صدی کی اخوت ورفاقت

جامعہ رحمانیہ بنارس میں داخلہ کے لیے درخواست بھیج چکا تھا، لیکن قدیم طلبۂ جامعہ سلفیہ بنارس کی شوال میں سوئے بنارس روانگی کے دن صبح تک مجھے کوئی جواب موصول نہ ہوا۔ یاس وامید کی اس خلجانی کیفیت اور اپنے مقصد عزیز سے متعلق خیالات میں محو تھا کہ اسٹیشن کی طرف خالی ہاتھ […]

قلم قرطاس
1,90421 نومبر، 2022

بر صغیر میں تذکرہ نویسی کی روایت

الحمدﷲ رب العالمین، والصلاۃ والسلام علی رسولہ محمد وعلیٰ آلہ وصحبہ أجمعین، أما بعد: تذکرہ، سیر اور سوانح ان اہم فنون میں سے ہیں جنھیں مسلم علما نے بامِ عروج پر پہنچایا، ان موضوعات پر اس قدر عظیم الشان لٹریچر فراہم کر دیا کہ آج تک دنیا کی کوئی قوم اور مذہب اس کا عشرِ […]

قلم قرطاس
1,27120 اگست، 2020

ارطغرل ڈرامہ میں پدرم سلطان بود کے آگے کیا ہے؟

دن پہلے پاکستان کے ایک ٹی وی چینل نے ایک اعلان نشر کیا جس کو دیکھ کر یہاں حکومت کی طرف سے فراہم کیے جانے والے رامائن کی یاد آگئی۔ یہاں "رامائن" چل رہا ہے تو وہاں "ارطغرل" چلے گا۔ دونوں میں کوئی فرق نہیں ہے۔ دونوں ہی خیالی کہانیاں ہیں۔جو "ارطغرل" دیکھنے کے فضائل […]

قلم قرطاس
1,91823 اپریل، 2020

بنارس اور مئو کا ایک علمی اور دعوتی سفر

جامعہ سلفیہ بنارس کے ناظم اعلی محترم مولانا عبداللہ سعود سلفی حفظہ اللہ نے جامعہ کے اولڈ بوائز کا ایک دوروزہ پروگرام جامعہ میں منعقد کرنے کا فیصلہ اپنی منتظمہ کمیٹی کے ذریعے لیا تھا۔ الحمد للہ ۲۸؍۲۹؍نومبر ۲۰۱۸ء کو یہ پروگرام ہوا اور اس میں حسب اعلان، افتتاحی اجلاس، سیمینار، عوامی جلسہ اور جامعہ […]

قلم قرطاس
1,5735 مارچ، 2019

عاشق معشوق بنارس

مسجد تو اللہ کا گھر ہے، اس میں صرف اسی کی عبادت کی جاتی ہے، لیکن امتیاز اور فرق کرنے کے لیے مسجد کے عرفی نام بھی ہوتے ہیں۔ زیادہ تر مسجدیں اولیا، صلحا، بادشاہ یا مسجد تعمیر کرنے والوں کی طرف منسوب ہوتی ہیں، ہم اپنے بنارس کی چند مساجد کا نام بتاتے ہیں: […]

قلم قرطاس
1,33122 فروری، 2019

سلفی جامعات کے ابھرتے ہوئے ذہین قلم کار

دی فری لانسر پورٹل، ممبئی (thefreelancer.co.in) پر شائع ہونے والے میرے مضمون "نوجوان سلفی اہل قلم کی خدمت میں" کو پڑھنے کے بعد کئی ایک نوجوانوں سے فون پر رابطہ ہوا اور ان کے تاثرات سنے تو اندازہ ہوا کہ الحمد للہ سلفی نوجوانوں کی خاصی بڑی تعداد دور حاضر میں صحافت کی اہمیت اور […]

قلم قرطاس
1,43010 جنوری، 2019

استاذ مکرم ڈاکٹر مقتدیٰ حسن ازہری رحمہ اللہ

(یادیں اورتاثرات) استاذ ذی مرتبت ڈاکٹر مقتدیٰ حسن ازہری رحمہ اللہ کی شخصیت،ان کے خاندانی پس منظر،ان کے تعلیمی مراحل،ان کی علمی،تدریسی،تصنیفی،صحافتی اور انتظامی سرگرمیوں کووہ اصحاب فضل وکمال شرح وبسط سے زیر قلم لاسکتے ہیں جو ا ن کے ساتھ رہے ہیں،ان کے ساتھ کام کیا ہے یا ان کے اعزہ واقارب میں […]

قلم قرطاس
1,63029 ستمبر، 2018
دی فری لانسر | The Freelancer Urdu Magazine Mumbai