جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

تلاش برائے: “خراج تحسین”

کل 22 نتائج برآمد ہوئے۔

کُلَیْب

اچھے انسان کو برے آدمی کی بھی اچھی اچھی چیزیں ہی دکھائی دیتی ہیں، ہاتھ ملانے میں بدبو کا بھبھکا اتنا نہیں آتا جتنا گلے ملنے پر میل چپک جاتی ہے۔ میل ضروری نہیں ہے کہ دکھائی دے، سفید کتے کی بھی نجاست کہاں دکھائی دیتی ہے۔ اچھا انسان تو راستے میں پڑے ہوئے سور […]

قلم قرطاس
1,27014 فروری، 2025

مجاز اعظمی(۱۹۲۹-۲۰۱۱ء) ترے فراق سے ہے دیدۂ چمن نمناک

۲۴؍دسمبر کی کہر آلود صبح تھی، اچانک ٹیلی فون کی گھنٹی بجی اور راشد اخلاق نے یہ خبر دی کہ مجاز صاحب کا انتقال ہو گیا ہے، زبان سے انا للہ و انا الیہ راجعون نکلا اور ان کے لیے دعائے مغفرت اور بلندیٔ درجات کے کلمات۔ خبر انہونی نہیں تھی کیوں کہ ان کی […]

قلم قرطاس
1,61821 ستمبر، 2024

ہَوا ہے گو تُند و تیز لیکن

گزشتہ دنوں استاذ گرامی حضرت مولانا وصی اللہ عبد الحکیم مدنی حفظہ ورعاه کی طرف سے ان کی چند تالیفات موصول ہوئیں، اس توجہ کے لیے میں حضرت مولانا کا تہہ دل سے مشکور ہوں کہ انھوں نے اس بے نوا کو اپنی توجہات میں شامل رکھا، ملنے کے بعد ہی ارادہ ہوا کہ تشکر […]

قلم قرطاس
1,46025 جون، 2024

مقالات ابن احمد نقوی

برصغیر ہندوپاک میں جماعت اہل حدیث کی صحافتی خدمات کی تاریخ کافی وسیع ہے، سلفیان ہند جہاں ایک طرف سیف وسنان کے ساتھ باطل طاقتوں سے نبرد آزما تھے، مسند تدریس پر جلوہ افروز ہوکر تعلیم وتعلم کی مجلسیں سجائے ہوئے تھے وہیں ان سب کے شانہ بشانہ ان محترم حضرات کا قلمی کارواں بھی […]

قلم قرطاس
1,40613 نومبر، 2022

مرکزی دارالعلوم (جامعہ سلفیہ) بنارس اور نوگڑھ کانفرنس:ایک جان دو قالب

زیر نظر مقالے کا تعلق گزشتہ مضمون 'صاحب قلم عالم دین: مولانا محمد خالد فیضی' میں مذکور ایک غیر مطبوعہ کتاب 'برسر محفل' کے موضوع سے ہے۔ تصور سے تصویر تک اور خواب سے تعبیر تک مرکزی دارالعلوم یعنی جامعہ سلفیہ بنارس کی ایک تاریخ ہے۔ اس تاریخ کے بیانیے میں ایک موڑ پر اختلاف […]

قلم قرطاس
2,0009 اکتوبر، 2022

مسلک اہل حدیث کا بیباک سپاہی: مولانا مصطفی کمال اصلاحی

چمپارن،ریاست بہار کا ایک مردم خیز ضلع ہے،جہاں بڑی بڑی علمی،سیاسی اور سماجی شخصیات پیدا ہوئیں،ملک کی آزادی میں بھی چمپارن کا بڑا اہم رول رہا۔ خود گاندھی جی نے آزادی کی تحریک کو تیز گام کرنے کے لےز چمپارن کا دورہ کیا،اس وقت انگریزوں کے خلاف کئی تحریکیں چمپارن کی سرزمین سے اٹھیں۔اس حوالے […]

قلم قرطاس
1,5596 جنوری، 2022

جامعہ سراج العلوم کنڈؤ بونڈیہار اور ڈاکٹر عبدالباری صاحب

جو یہاں آیا ہے اس کو جانا ہوگاایک دن جب فنا ٹھہری تو پھر کیا سو برس کیا ایک دن کل نفس ذائقۃ الموت: دنیامیں کسی بھی مخلوق کو حیات دائمی حاصل نہیں ہے،ہر کسی کوایک نہ ایک دن موت کے گھاٹ اترنا ہے،اگر نبی محترم ﷺ کو حیات دائمی نہیں ملی توکائنات کااور کون […]

قلم قرطاس
2,0023 اپریل، 2021

دوسروں کى تعریف کرنے کا شرعى حکم

کسى کى تعریف کرنا یااس کى خوبیوں کو بیان کرنا فی نفسہ ممنوع نہیں، کیونکہ خودشارع علیہ الصلاۃوالسلام نے متعدد مواقع پر صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کى تعریف کى ہے،ان کے فضائل ومناقب سے امت کو روشناس کرایا ہے اور انھیں ان کى بہتر کارکردگى پرخراج تحسین بھى پیش کیا ہے۔ چنانچہ ٹخنے […]

قلم قرطاس
2,15526 جنوری، 2021

شیخ الحدیث مولانا عزیز الحق عمری

جماعت کے ممتاز و معروف عالم دین اور جامعہ اثریہ دارالحدیث مئو کے سابق شیخ الحدیث مولانا عزیز الحق عمری مئوی ایک طویل علالت کے بعد مورخہ ١/١٢/٢٠٢٠ بوقت دو بجے شام داعی اجل کو لبیک کہہ گئے، إنا لله وإنا إليه راجعون۔ مولانا موصوف مورخہ ٢٣/ستمبر ١٩٣٩ءمیں ایک غریب خاندان میں پیدا ہوئے، ابتدائی […]

قلم قرطاس
1,9535 دسمبر، 2020

مفسر قرآن مولانا عبدالقیوم رحمانی

۱۹۶۷ء یا ۱۹۶۸ء میں تلشی پور، ضلع گونڈہ (اب بلرام پور)میں صوبائی کانفرنس کا انعقاد ہوا تھا۔ نہایت شاندار۔ اس وقت عمر ہی کیا تھی۔ دیہات سے قصبے کاسفر، ہر طرف اجالا ہی اجالا تھا اور بہار ہی بہار۔ بڑا اچھا لگا تھا۔ اِس وقت تمام سہولتیں میسر ہیں لیکن نہ تواضع ہے نہ علمی […]

قلم قرطاس
1,87829 نومبر، 2020

انتحال، انتساب اور علمی بددیانتی

لفظ انتخال (کسی منظوم یا منثور تخلیق کو گھڑ کر کسی اور کی طرف منسوب کرنا) سب سے پہلے میں نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں۱۹۹۲ کے اواخر میں تاریخ ادب عربی کا مضمون پڑھتے ہوئے سنا۔تاریخ ادب عربی پڑھانے والے استاد ڈاکٹر محمد الفلاح اپنے خاص اسلوب میں بتارہے تھے کہ مشہور مستشرق مرجلیوث […]

قلم قرطاس
2,02731 اکتوبر، 2020

ضلالت ودہریت کی خوگر شاعری

شعر وشاعری اظہار وبیان کا ایک لطیف ذریعہ ہے،ذوق جمال کی تسکین کا سامان ہے،اشعار ادبی وفکری رعنائی کا مظہر ہوتے ہیں،کم الفاظ میں معانی کی بہتات ہوتی ہے،بعض اشعار کے رشتۂ الفاظ میں حکمت ودانائی کی موتیاں پروئی ہوتی ہیں،بعض تو معانی دقیقہ اور لطائف بدیعہ کا شاہکار ہوتے ہیں،نثر کے طول وعرض میں […]

قلم قرطاس
2,10219 اکتوبر، 2020

برادر مکرم مولانا عبدالمنان سلفی رحمہ اللہ (چند یادیں اور تاثرات)

برادر بزرگ مولانا عبدالمنان سلفی رحمہ اللہ اس طرح اچانک ہم سے جدا ہوجائیں گے،اس کے لیے ہم تیار نہیں تھے اور نہ کبھی سوچا تھا کہ ایسا بھی ہوجائے گا لیکن فیصلہ اللہ تعالیٰ کا ہے جس کے سامنے سرجھکادینا ہر صاحب ایمان کے لیے ضروری ہے۔ہمارا عقیدہ ہے کہ موت کا ایک وقت […]

قلم قرطاس
1,26022 ستمبر، 2020

حضرت العلام محدث جلیل ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمن اعظمی مرحوم

حضرت العلام محدث جلیل ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمن اعظمی مرحوم امیدیں قلیل مقاصد جلیل لقد لامني عنـد القبور على البكا رفيقي لتَذراف الدموع السوافـكِ فقال: أتبكي كـــل قبر رأيته لقبر ثوى بين اللــوى فالدكـادك؟ فقلت له: إن الشجا يبعث الشجا فــدعني، فهذا كـــله قبر مالك قبروں پر زار وقطار آنسو بہانے پر میرے دوست نے […]

قلم قرطاس
1,67112 اگست، 2020

آہ! حضرت الأستاذ مولانا علی حسین سلفی مرحوم

تو کہاں ہے اے کلیم ذروہ سیناے علم تھی تری موج نفس باد نشاط افزاے علم آج (23/7/2020) ظہر کے بعد یہ اندوہناک خبر ملی کہ استاد محترم حضرت مولانا علی حسین سلفی (متوطن جھارکھنڈ) اب اس دنیا میں نہیں رہے۔ اس غیر متوقع خبر نے جھنجھوڑ کر رکھ دیا، دل بے قرار اور آنکھیں […]

قلم قرطاس
1,25724 جولائی، 2020

کعبہ پہ پڑی جب پہلی نظر

[شکستہ خامہ کے یہ افکار پریشاں سفر عمرہ سے واپسی پر حوالہ قرطاس کیے گیے تھے، نسیبہ راشد نے سیکھنے کی خاطر انھیں کمپوز کیا، مگر شومی قسمت دیکھیے، اصل اوراق بھی کہیں اوجھل ہوگئے اور لکھنے والے کے لیپ ٹاپ سے حروف بھی۔ اب چھ برس کی طویل مسافت کے بعد جو ہاتھ آئے […]

قلم قرطاس
2,11231 مئی، 2020

یہ نازک آبگینے!

زیر نظر تحریر حجم کے اعتبار سے مقالہ، مواد کے اعتبار سے کتاب، اور مطالعہ کے وقت مضمون جیسی ہے۔ معلومات میں تجربہ ایسے تحلیل ہوگیا ہے جیسے پانی میں پانی کا رنگ۔ سلاست الگ، روانی الگ۔ عورت کی عظمت اور عورت کے چار بنیادی کرداروں کو ڈسکرایب کرنے کا جو ملکہ یہاں مشاہدے میں […]

قلم قرطاس
1,4306 مارچ، 2020

پروفیسر رفیع العماد فینان: بے مثال شخصیت، باکمال استاد

خبر ملی کہ ۳۱/ اکتوبر ۲۰۱۶ء کو ہم سب کے Favourite Teacher پر وفیسر رفیع العماد فینان جامعہ ملیہ اسلامیہ کے عربی شعبے سے کم وبیش چار دہائی تک عربی زبان وادب کی خدمت کے بعد سبکدوش ہوگئے۔یہ خبر سن کر ایک بار پھر میں اپنی پرانی یادوں میں کھوگیا۔ ذہن کے پردے پر ان […]

قلم قرطاس
1,5605 دسمبر، 2018

انسپکٹر سبودھ سنگھ کو نفرت کی سیاست سے...

انسپکٹر سبودھ سنگھ کو نفرت کی سیاست سے تیار شدہ روبو پبلک کی بھیڑ نے مارا ہے تحریر: رویش کمار، جرنلسٹ، این ڈی ٹی وی  ہندی سے اردو ترجمہ: عبدالغفار زاہد، بنارس آج یوپی پولیس کے سپاہیوں اور افسروں کے گھر میں کھانا کیا پکا ہوگا یہ میں نہیں جانتا۔ انسپکٹر سبودھ کمار […]

قلم قرطاس
1,9994 دسمبر، 2018

مولانا ابوالوفاء ثناء اللہ امرتسری کی عربی تفسیر

قرآن مجید کے معانی و مطالب اور مفاہیم کی توضیح کو اہل علم ’’تفسیر‘‘ سے جانتے ہیں، اس علم کی حد درجہ اہمیت کے پیش نظر صحابہ کرام، تابعین عظام اور بعد کے علماء کرام اس کا خصوصی اہتمام فرماتے تھے، قرآن مجید میں غور و فکر اور شعور و آگہی کی بابت عبدالرحمن سلمی […]

قلم قرطاس
1,26811 اکتوبر، 2018

براہیمی نظر پیدا مگر مشکل سے ہوتی ہے

قربانی اسلام کا عظیم الشان عمل اور غیر معمولی عظمتوں سے معمور ہے۔ قربانی کو اگر اس کے پس منظر سے ملاکر غور و فکر کے خوردبین سے دیکھا جائے تو پتہ چلے گا کہ قربانی کا عمل ایک انسان کو ایثار وفداکاری کے منصب بلند پر پہونچانے کی صلاحیت سے مالا مال ہے۔ قربانی […]

قلم قرطاس
1,32017 اگست، 2018

صاحب تحفہ حضرت مولانا محمد عبدالرحمن محدث مبارکپوری رحمہ اللہ کا شعری ذوق

قرآن مجید میں جہاں بے ہنگم شعرا پر تنقید کی گئی ہے وہیں صائب الفکر سخنوروں کو اس تنقید سے الگ کر دیا گیا ہے، جس سے یہ واضح ہوتا ہے اگر شاعری کی مدح نہیں تو قدح بھی نہیں، اگر شاعری میں حسن و تغزل کے بجائے فکر اسلامی کی ترویج و تعمیم ہو […]

قلم قرطاس
1,5041 اپریل، 2018
دی فری لانسر | The Freelancer Urdu Magazine Mumbai