جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

تلاش برائے: “حسان ابوالمکرم”

کل 6 نتائج برآمد ہوئے۔

حافظ محمد الیاس ؒ: کچھ یادیں کچھ باتیں

الحمد للہ رب العالمین والصلاۃ والسلام علی اشرف الانبیاء والمرسلین نبینا محمد وعلی آلہ وصحبه وسلم تسليما كثيرا، أما بعد قال الله تعالى: وَمَا كَانَ لِنَفْسٍ أَنْ تَمُوتَ إِلَّا بِإِذْنِ اللَّهِ كِتَابًا مُؤَجَّلا(سورة آل عمران:۱۴۵) ایک انسان کے لیے یہ بہت بڑی خوش نصیبی ہے کہ وہ اپنی زندگی کے ایام کو نیک اور […]

قلم قرطاس
1,49817 فروری، 2022

آپ کا ایک گھنٹہ اولاد کی زندگی سنوار دے گا

عربی تحریر: حسان ابوالمکرم ترجمہ: ارشادالحق روشاد اللہ کا بے پایاں احسان ہے کہ اس نے انسان کو بے شمار نعمتیں عطا کی ہیں، جو افراد اور زمانے کے لحاظ سے بدلتی رہتی ہیں، ان بیش بہا نعمتوں میں سے ایک عظیم نعمت ’نعمتِ اولاد‘ہے۔ در حقیقت اولاد کی اہمیت بخوبی وہی شخص جانتا ہے […]

قلم قرطاس
1,6385 ستمبر، 2021

دل یہ کہتا ہے فراق انجمن سہنے لگوں(۴)

دوسرے دن صبح ہم شہرہ آفاق ادارہ جامعہ اسلامیہ دریا باد کے لیے روانہ ہوئے جو ڈاکٹر عبدالباری فتح اللہ مدنی -حفظہ اللہ- کا قائم کردہ ہے،راستے میں شیخ الجامعہ عبدالسمیع کلیم اللہ مدنی‌ -حفظہ اللہ- سے ان کے گھر پرملاقات ہوئی،ایک ایسی شخصیت جن کے اخلاق کریمانہ اور رفتار شریفانہ اور انداز دلبرانہ نے […]

قلم قرطاس
1,53729 نومبر، 2020

دل یہ کہتا ہے فراق انجمن سہنے لگوں (۳)

سفر کے پروگرام میں نیپال جانا بھی تھا کیونکہ ننیہال اور سسرال دونوں ہوتی ہے،بارڈر پر بہت سختی تھی لیکن کناروں سے جوق در جوق آمد‌ورفت کا سلسلہ جاری تھا،بمشکل تمام جب انڈیا کا بارڈر کراس کرکے ہم نیپال کی سرحد پر پہنچ رہے تھے تو نیپالی پولیس سب کو روک رہی تھی،کئی لوگ کھڑے […]

قلم قرطاس
1,76619 نومبر، 2020

شکران نعمت

تحریر: حسان ابوالمکرم ترجمانی: ابو حسان مدنی صبح سویرے جب آپ اپنی آنکھیں کھولتے ہیں تو خود کو مختلف قسم کی ان گنت نعمتوں سے گھرا ہوا پاتے ہیں، جن کو شمار نہیں کیا جاسکتا، چاہے وہ لباس ہو، یا مکان، یا کھانے پینے والی اشیاء وغیرہ، بلکہ آپ بغیر کسی احساس کے ان نعمتوں […]

قلم قرطاس
1,9193 مئی، 2020

بچپن: ایک ستارہ جو ٹوٹ گیا

تحریر: حسان ابوالمکرم ترجمہ: ارشادالحق روشاد باپ کون ہے؟ آپ کے نزدیک اس کا مقام و مرتبہ کیا ہے؟ کیا باپ کو بھول جانا آسان ہے؟ کون ہے ایسا جو باپ کی قدر و منزلت سے نا آشنا ہو؟ اور اس سے محبت کرنے کا حق اسے حاصل نہ ہو؟ ان سوالات نے مجھے رُلا […]

قلم قرطاس
1,56929 اپریل، 2020
دی فری لانسر | The Freelancer Urdu Magazine Mumbai