جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

سنو اب کورونا کا پہرہ بہت ہے

کلام: عالم فیضی21 جولائی، 20201,419قارئین0 تبصرےمطالعے کا وقت: ۱ منٹ
فونٹ سائز:
یہ تحریر سنئے
مطالعہ کا انداز:
سنو اب کورونا کا پہرہ بہت ہے
بچو اس بلا سے کہ خدشہ بہت ہے
وبا اب تباہی مچانے لگی ہے
سنا ہے کہ لوگوں کو نزلہ بہت ہے
لگے ہیں لگاتار جو خدمتوں میں
انہی پر مسلسل یہ حملہ بہت ہے
پریشاں بہت ہیں سبھی اس وبا میں
اجل پر ابھی اس کا قبضہ بہت ہے
دعائیں کرو کرلو راضی خدا کو
ابھی وقت ہے اور وقفہ بہت ہے
نہ گھومو پھرو ان دنوں خوب عالم
سنا ہے ہواؤں سے خطرہ بہت ہے
اعلامیہ و ادارتی وضاحت: اس تحریر میں ظاہر کی گئی آراء اور بیانات مصنف کی ذاتی رائے ہیں، ادارہ ‘دی فری لانسر’ کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ کسی بھی تحریر کی اخلاقی و قانونی ذمہ داری خود مصنف پر عائد ہوتی ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے ہمارا قانونی اعلامیہ و ٹیک ڈاؤن پالیسی ملاحظہ فرمائیں۔
اس مضمون کا علمی کوئز تیار کیا جا رہا ہے...
آفیشل واٹس ایپ چینل — The Freelancer Urdu

دی فری لانسر کے باضابطہ واٹس ایپ چینل سے جڑیں

تمام نئی وقیع تحریریں، علمی و تحقیقی مضامین اور ادبی کالم براہِ راست اپنے موبائل پر حاصل کریں۔

تبصرے و آراء (0)

ابھی تک اس تحریر پر کوئی تبصرہ شائع نہیں ہوا۔

آپ اپنی قیمتی رائے کا اظہار نیچے فارم کے ذریعے کر سکتے ہیں!

اپنا تبصرہ یا رائے ارسال کریں

متعلقہ مضامین

سنو اب کورونا کا پہرہ بہت ہے - دی فری لانسر | دی فری لانسر