جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

میرے دل سے ہاری دنیا

کلام: عبدالکریم شاد7 اپریل، 20201,648قارئین0 تبصرےمطالعے کا وقت: ۱ منٹ
فونٹ سائز:
یہ تحریر سنئے
مطالعہ کا انداز:
میرے دل سے ہاری دنیا
کیا کرتی بے چاری دنیا
ہو گئی اتنی بھاری دنیا
ہم نے سر سے اتاری دنیا
دنیا ہم کو دیکھ نہ پائی
ہم نے دیکھی ساری دنیا
ساتھ نبھانا مشکل ہوگا
مجھ سے مت کر یاری دنیا!
ہم کو ہے جنت کی خواہش
ہوگی تم کو پیاری دنیا
ہم نہ رہیں گے، تم نہ رہو گے
رہے گی لیکن ساری دنیا
پتھر سب کے ہاتھوں میں ہے
آئینہ ہے ساری دنیا
اعلامیہ و ادارتی وضاحت: اس تحریر میں ظاہر کی گئی آراء اور بیانات مصنف کی ذاتی رائے ہیں، ادارہ ‘دی فری لانسر’ کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ کسی بھی تحریر کی اخلاقی و قانونی ذمہ داری خود مصنف پر عائد ہوتی ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے ہمارا قانونی اعلامیہ و ٹیک ڈاؤن پالیسی ملاحظہ فرمائیں۔
اس مضمون کا علمی کوئز تیار کیا جا رہا ہے...
آفیشل واٹس ایپ چینل — The Freelancer Urdu

دی فری لانسر کے باضابطہ واٹس ایپ چینل سے جڑیں

تمام نئی وقیع تحریریں، علمی و تحقیقی مضامین اور ادبی کالم براہِ راست اپنے موبائل پر حاصل کریں۔

تبصرے و آراء (0)

ابھی تک اس تحریر پر کوئی تبصرہ شائع نہیں ہوا۔

آپ اپنی قیمتی رائے کا اظہار نیچے فارم کے ذریعے کر سکتے ہیں!

اپنا تبصرہ یا رائے ارسال کریں

متعلقہ مضامین

میرے دل سے ہاری دنیا - دی فری لانسر | دی فری لانسر