جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

تضمینی غزل

کلام: کاشف شکیل16 فروری، 20201,898قارئین0 تبصرےمطالعے کا وقت: ۱ منٹ
فونٹ سائز:
یہ تحریر سنئے
مطالعہ کا انداز:
اے گلشن فلک کی بہارو، جواب دو
"کیوں ہنس رھے ہو چاند ستارو، جواب دو"
سورج کا خون کر کے بھلا کیا ملا تمھیں
"کیوں ہنس رھے ہو چاند ستارو، جواب دو"
میری کنوارگی تو نہیں اس قدر شدید
"کیوں ہنس رھے ہو چاند ستارو، جواب دو"
زہرہ جبیں کا حسن کہیں تم سے کم ہے کیا؟
"کیوں ہنس رھے ہو چاند ستارو، جواب دو"
کیوں یہ نمک فشانی ہے کاشف کے زخم پر
"کیوں ہنس رھے ہو چاند ستارو، جواب دو"
اعلامیہ و ادارتی وضاحت: اس تحریر میں ظاہر کی گئی آراء اور بیانات مصنف کی ذاتی رائے ہیں، ادارہ ‘دی فری لانسر’ کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ کسی بھی تحریر کی اخلاقی و قانونی ذمہ داری خود مصنف پر عائد ہوتی ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے ہمارا قانونی اعلامیہ و ٹیک ڈاؤن پالیسی ملاحظہ فرمائیں۔
اس مضمون کا علمی کوئز تیار کیا جا رہا ہے...
آفیشل واٹس ایپ چینل — The Freelancer Urdu

دی فری لانسر کے باضابطہ واٹس ایپ چینل سے جڑیں

تمام نئی وقیع تحریریں، علمی و تحقیقی مضامین اور ادبی کالم براہِ راست اپنے موبائل پر حاصل کریں۔

تبصرے و آراء (0)

ابھی تک اس تحریر پر کوئی تبصرہ شائع نہیں ہوا۔

آپ اپنی قیمتی رائے کا اظہار نیچے فارم کے ذریعے کر سکتے ہیں!

اپنا تبصرہ یا رائے ارسال کریں

متعلقہ مضامین

تضمینی غزل - دی فری لانسر | دی فری لانسر