جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

آجائے گا موقع تو سرِدار ملیں گے

کلام: صبا شعیب25 دسمبر، 20191,285قارئین0 تبصرےمطالعے کا وقت: ۱ منٹ
فونٹ سائز:
یہ تحریر سنئے
مطالعہ کا انداز:
آجائے گا موقع تو سرِدار ملیں گے
ہم جیسے کہاں تم کو فداکار ملیں گے
ہم کو نظر انداز اگر تم نے کیا تو
مل جائیں گے سب٬ ہم نہ مگر یار ملیں گے
خود پیروں پہ اپنے تُو کھڑا رہ کے دکھا دے
امید نہ رکھ، تجھ کو مددگار ملیں گے
یہ دور ہے ظالم، تجھے معلوم نہیں گر
ہر گھر میں نظر کر تُو جفاکار ملیں گے
دنیا میں سیہ کار اگر ڈھونڈنے نکلیں
تم جیسے صؔبا کم ہی سیہ کار ملیں گے
اعلامیہ و ادارتی وضاحت: اس تحریر میں ظاہر کی گئی آراء اور بیانات مصنف کی ذاتی رائے ہیں، ادارہ ‘دی فری لانسر’ کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ کسی بھی تحریر کی اخلاقی و قانونی ذمہ داری خود مصنف پر عائد ہوتی ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے ہمارا قانونی اعلامیہ و ٹیک ڈاؤن پالیسی ملاحظہ فرمائیں۔
اس مضمون کا علمی کوئز تیار کیا جا رہا ہے...
آفیشل واٹس ایپ چینل — The Freelancer Urdu

دی فری لانسر کے باضابطہ واٹس ایپ چینل سے جڑیں

تمام نئی وقیع تحریریں، علمی و تحقیقی مضامین اور ادبی کالم براہِ راست اپنے موبائل پر حاصل کریں۔

تبصرے و آراء (0)

ابھی تک اس تحریر پر کوئی تبصرہ شائع نہیں ہوا۔

آپ اپنی قیمتی رائے کا اظہار نیچے فارم کے ذریعے کر سکتے ہیں!

اپنا تبصرہ یا رائے ارسال کریں

متعلقہ مضامین

آجائے گا موقع تو سرِدار ملیں گے - دی فری لانسر | دی فری لانسر