مناجات
فونٹ سائز:
یہ تحریر سنئے
مطالعہ کا انداز:
رضا کے لیے اپنی بیکل بنا دے
بنا کر مجھے اپنا افضل بنا دے
دیا ہے جو تو نے یہ شوقِ عبادت
عطا کرکے اخلاص اجمل بنا دے
رہوں دم بدم سنتوں پر میں قائم
نبی کی اطاعت میں اکمل بنا دے
مری زندگی پاک ہو ہر خطا سے
عنایت کو راہوں کی مشعل بنا دے
نہ دل میں نداؔ کے ہوس کوئی آئے
محبت کو اپنی تو اول بنا دے
اعلامیہ و ادارتی وضاحت: اس تحریر میں ظاہر کی گئی آراء اور بیانات مصنف کی ذاتی رائے ہیں، ادارہ ‘دی فری لانسر’ کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ کسی بھی تحریر کی اخلاقی و قانونی ذمہ داری خود مصنف پر عائد ہوتی ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے ہمارا قانونی اعلامیہ و ٹیک ڈاؤن پالیسی ملاحظہ فرمائیں۔
اس مضمون کا علمی کوئز تیار کیا جا رہا ہے...
آفیشل واٹس ایپ چینل — The Freelancer Urdu
دی فری لانسر کے باضابطہ واٹس ایپ چینل سے جڑیں
تمام نئی وقیع تحریریں، علمی و تحقیقی مضامین اور ادبی کالم براہِ راست اپنے موبائل پر حاصل کریں۔
تبصرے و آراء (2)
ش
شمس الرب خان
23 مارچ، 2019اللھم آمین۔ ما شاء اللہ، بہت خوب۔ خوبصورت دعائیہ کلام۔ مشق سخن جاری رکھو۔
K
Kashif Shakeel
17 مارچ، 2019آمین۔ بہت خوب





