آوارہ دل
فونٹ سائز:
یہ تحریر سنئے
مطالعہ کا انداز:
آوارہ دل
ناکارہ دل
غم میں ڈوبا
بے چارہ دل
ٹوٹے گھر کا
نظارہ دل
جاں ہے مصحف
سیپارہ دل
سب رشتوں کا
گہوارہ دل
در در بھٹکے
بنجارہ دل
وحشت، وحشت
انگارہ دل
کاشف مت دو
دوبارہ دل
اعلامیہ و ادارتی وضاحت: اس تحریر میں ظاہر کی گئی آراء اور بیانات مصنف کی ذاتی رائے ہیں، ادارہ ‘دی فری لانسر’ کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ کسی بھی تحریر کی اخلاقی و قانونی ذمہ داری خود مصنف پر عائد ہوتی ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے ہمارا قانونی اعلامیہ و ٹیک ڈاؤن پالیسی ملاحظہ فرمائیں۔
اس مضمون کا علمی کوئز تیار کیا جا رہا ہے...
آفیشل واٹس ایپ چینل — The Freelancer Urdu
دی فری لانسر کے باضابطہ واٹس ایپ چینل سے جڑیں
تمام نئی وقیع تحریریں، علمی و تحقیقی مضامین اور ادبی کالم براہِ راست اپنے موبائل پر حاصل کریں۔
تبصرے و آراء (3)
O
Oomer riyaloo
3 فروری، 2019ماشاء اللہ بہت خوب
ک
کے ایم جوہر خان
3 فروری، 2019واہ جی بہت ہی خوبصورت
خ
خبیب حسن
3 فروری، 2019خوب... ماشاء اللہ





