جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

دنیا سے کون لے کے گیا تاج و تخت ساتھ

کلام: مختار تلہری ثقلینی7 ستمبر، 20221,312قارئین0 تبصرےمطالعے کا وقت: ۱ منٹ
فونٹ سائز:
یہ تحریر سنئے
مطالعہ کا انداز:
یہ اور بات، دیتا رہا ان کا بخت ساتھ
دنیا سے کون لے کے گیا تاج و تخت ساتھ
برداشت کوئی کیسے کرے ایسی گفتگو
جملے ہوں تلخ اور ہو لہجہ کرخت ساتھ
آنے لگی ہے راس مجھے گردشوں کی دھوپ
رہتا ہے ان کی یاد کا ہر دم درخت ساتھ
کیا جانے کوچ کرنا پڑے کب جہان سے
ہر وقت آخرت کا ہو سامان بست ساتھ
مختار ہر مقام پہ جو کام آ سکے
ایسا ضرور تھوڑا سفر میں ہو رخت ساتھ
اعلامیہ و ادارتی وضاحت: اس تحریر میں ظاہر کی گئی آراء اور بیانات مصنف کی ذاتی رائے ہیں، ادارہ ‘دی فری لانسر’ کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ کسی بھی تحریر کی اخلاقی و قانونی ذمہ داری خود مصنف پر عائد ہوتی ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے ہمارا قانونی اعلامیہ و ٹیک ڈاؤن پالیسی ملاحظہ فرمائیں۔
اس مضمون کا علمی کوئز تیار کیا جا رہا ہے...
آفیشل واٹس ایپ چینل — The Freelancer Urdu

دی فری لانسر کے باضابطہ واٹس ایپ چینل سے جڑیں

تمام نئی وقیع تحریریں، علمی و تحقیقی مضامین اور ادبی کالم براہِ راست اپنے موبائل پر حاصل کریں۔

تبصرے و آراء (0)

ابھی تک اس تحریر پر کوئی تبصرہ شائع نہیں ہوا۔

آپ اپنی قیمتی رائے کا اظہار نیچے فارم کے ذریعے کر سکتے ہیں!

اپنا تبصرہ یا رائے ارسال کریں

متعلقہ مضامین

دنیا سے کون لے کے گیا تاج و تخت ساتھ - دی فری لانسر | دی فری لانسر