جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

لڑتا ہوا، پاتا ہوا، کھوتا ہوا لڑکا

کلام: حمود حسن مبارکپوری2 مارچ، 20221,476قارئین0 تبصرےمطالعے کا وقت: ۱ منٹ
فونٹ سائز:
یہ تحریر سنئے
مطالعہ کا انداز:
ہر رات کسی خواب میں روتا ہوا لڑکا
دکھ اوڑھ کے احساس کا، سوتا ہوا لڑکا
امید کی لو لے کے دریچے پے پڑا ہے
اشکوں سے تری یاد کو دھوتا ہوا لڑکا
منزل پے پہنچنے کا سفر بانٹ رہا ہے
قدموں میں چبھے خار سنجوتا ہوا لڑکا
دل عقل کو مغلوب ہی کردیتا ہے اکثر
یہ سوچ کے دونوں کو سموتا ہوا لڑکا
نخچیر محبت ہے کہ صیاد حسن ہے
لڑتا ہوا، پاتا ہوا، کھوتا ہوا لڑکا
اعلامیہ و ادارتی وضاحت: اس تحریر میں ظاہر کی گئی آراء اور بیانات مصنف کی ذاتی رائے ہیں، ادارہ ‘دی فری لانسر’ کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ کسی بھی تحریر کی اخلاقی و قانونی ذمہ داری خود مصنف پر عائد ہوتی ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے ہمارا قانونی اعلامیہ و ٹیک ڈاؤن پالیسی ملاحظہ فرمائیں۔
اس مضمون کا علمی کوئز تیار کیا جا رہا ہے...
آفیشل واٹس ایپ چینل — The Freelancer Urdu

دی فری لانسر کے باضابطہ واٹس ایپ چینل سے جڑیں

تمام نئی وقیع تحریریں، علمی و تحقیقی مضامین اور ادبی کالم براہِ راست اپنے موبائل پر حاصل کریں۔

تبصرے و آراء (0)

ابھی تک اس تحریر پر کوئی تبصرہ شائع نہیں ہوا۔

آپ اپنی قیمتی رائے کا اظہار نیچے فارم کے ذریعے کر سکتے ہیں!

اپنا تبصرہ یا رائے ارسال کریں

متعلقہ مضامین

لڑتا ہوا، پاتا ہوا، کھوتا ہوا لڑکا - دی فری لانسر | دی فری لانسر