مجھے بھی شوق ہے آقا کی ایک نعت لکھوں
فونٹ سائز:
یہ تحریر سنئے
مطالعہ کا انداز:
مجھے بھی شوق ہے آقا کی ایک نعت لکھوں
کلام پاک میں وارد سبھی صفات لکھوں
سیاہ زلف کی تفسیر ایک رات لکھوں
رخِ رسول کو میں نور کائنات لکھوں
بنام طہ و یسیں، بنام سرور دیں
حیات ہی نہیں عرصہ گہہ ِ حیات لکھوں
میں ذات پاک کی طاعت کو آخری دم تک
سکونِ قلب لکھوں، موجبِ نجات لکھوں
نوازشات ِ نذیر و بشیر لکھ لوں جب
جمالیات لکھوں اور خصوصیات لکھوں
ثنائے احمد مرسل میں محو ہو جاؤں
خدا کے بعد فقط آپ ہی کی ذات لکھوں
اعلامیہ و ادارتی وضاحت: اس تحریر میں ظاہر کی گئی آراء اور بیانات مصنف کی ذاتی رائے ہیں، ادارہ ‘دی فری لانسر’ کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ کسی بھی تحریر کی اخلاقی و قانونی ذمہ داری خود مصنف پر عائد ہوتی ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے ہمارا قانونی اعلامیہ و ٹیک ڈاؤن پالیسی ملاحظہ فرمائیں۔
اس مضمون کا علمی کوئز تیار کیا جا رہا ہے...
آفیشل واٹس ایپ چینل — The Freelancer Urdu
دی فری لانسر کے باضابطہ واٹس ایپ چینل سے جڑیں
تمام نئی وقیع تحریریں، علمی و تحقیقی مضامین اور ادبی کالم براہِ راست اپنے موبائل پر حاصل کریں۔
تبصرے و آراء (4)
م
مشتاق احمد بن مختار احمد
5 جولائی، 2021طہ اور یاسین آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اسماء میں سے ہے؟
F
Farid Ahmed Khan
5 جولائی، 2021بہت خوب
S
Shafique shaper
5 جولائی، 2021بہت خوب صورت نعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم
سبحان اللہ سبحان اللہ
ا
ارشادالحق روشاد
5 جولائی، 2021بہت خوب بھیا کاشف۔۔
صلی اللہ علیہ وسلم





