جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج
صفحۂ اول/زمرہ جات/یاسر اسعد

یاسر اسعد

تمام تحریریں: 14

سعادة الدارين ترجمہ تعلیقات سلفیہ بر تفسیر جلالین کیا ہے؟

حال ہی میں مکتبہ نعیمیہ مئو ناتھ بھنجن سے ایک مختصر کتاب "سعادۃ الدارین: ترجمہ تعلیقات سلفیہ برتفسیر جلالین" منظر عام پر آئی ہے، جس کے مترجم و محشی جناب مولانا اسعد اعظمی، استاذ جامعہ سلفیہ بنارس ہیں۔ بعض محبان علم اور شائقین کتاب اس کتاب کے مشتملات کے تعلق سے کنفیوزن کے شکار ہیں، […]

قلم قرطاس
1,99413 اگست، 2019

عورت اور رمضان

رمضان کا مقدس مہینہ عبادت اور خیر و بھلائی کے کاموں کے لیے انسان کے اندر ایک نئی روح پھونک دیتا ہے، مسجدوں کی رونق لوٹ آتی ہے، تلاوت قرآن کریم، صدقہ و خیرات، ہمدردی و غم گساری کی ایک لہر معاشرے میں دیکھنے کو ملتی ہے، اور ہر مسلمان کی اولین کوشش ہوتی ہے […]

قلم قرطاس
1,37621 مئی، 2019

احساس ذمہ داری اور شعور وآگہی سے لبریز معاشرہ

۱۵؍مارچ یوم جمعہ کو نیوزی لینڈ کی ایک مسجد میں جو کچھ ہوا اس کی خبر ہر سلیم الفطرت پر بجلی بن کر گری، ذہن ماؤف ہوگئے، عجیب سی اداسی نے دلوں میں بسیرا کرلیا جس سے نکلنا بس سے باہر تھا۔ واقعہ کی تصویر کشی جس انداز سے ہوئی تھی بہت دیر بعد اسے […]

قلم قرطاس
1,94221 مارچ، 2019

حالات کی نزاکت اور اہل وطن کے ساتھ ہمارا طرز عمل

وطن عزیز ہندوستان صدیوں سے مختلف ادیان و مذاہب کا گہوارہ رہا ہے۔ کثرت میں وحدت اس کی ایک بڑی خوبی مانی جاتی ہے۔ متعدد مذاہب کے لوگ یہاں باہم مل جل کر رہتے ہیں۔ ادیان و مذاہب کی کثرت کے سبب ہمیشہ یہاں مذہبی کشمکش بھی رہی ہے۔ اس کشاکش نے مذہب کے نام […]

قلم قرطاس
1,52026 فروری، 2019

تندرستی کا حصول ایک چیلنج

مصروفیت اور گہما گہمی کی زندگی میں اپنی صحت کا خیال رکھنا اور ایک متوازن ومتناسب تندرستی کا حصول ایک چیلنج بن گیا ہے۔ حالانکہ صحت کی نعمت اللہ رب العزت کے تمام انعامات میں سرفہرست ہے، کیوں کہ دیگر نعمتوں کا حصول اس نعمت کے وجود پر موقوف ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ مناسب […]

قلم قرطاس
1,78411 دسمبر، 2018

صاحب ’’رحمۃ للعالمین‘‘ کا بیش قیمتی رسالہ ’’استقامت‘‘

ایک متذبذب مسلمان کے مکتوب کے جواب میں صاحب ’’رحمۃ للعالمین‘‘ کا بیش قیمتی رسالہ ’’استقامت‘‘ سیرت نبوی (علی صاحبہا الف صلاۃ وسلام) پر اردو زبان میں لکھی جانے والی لازوال اور شہرۂ آفاق کتاب ’’رحمۃ للعالمین‘‘ کے مصنف حضرت العلام قاضی محمد سلیمان سلمان منصور پوری علیہ الرحمہ ان علمائے اسلام میں سے ہیں جن […]

قلم قرطاس
1,5287 دسمبر، 2018

 ایک مظلوم اور بدنام اصلاحی تحریک

زمانے کے دوش پر چلتے ہوئے جب دین کے اندر خرابی رونما ہوتی ہے تو اس کی اصلاح کے لیے مجددین کی آمد ہوتی رہتی ہے۔ ان مجددین کی برپا کی گئی تحریکات کے اثرات گرچہ کافی پایہ دار رہے ہیں، مگر دوسری طرف ان سے ناواقفیت کی بنا پر یا کسی چپقلش کے سبب […]

قلم قرطاس
1,85613 نومبر، 2018

فکر و عمل کی ترجیحات

مولانا سید ابو الاعلی مودودی مرحوم بر صغیر ہندوپاک کے عظیم مصلح تھے جنھوں نے امت کی تعمیر واصلاح میں اپنا بیش بہا کردار نبھایا ہے۔ مولانا کی خدمات بہت ہیں جن سے صرف نظر نہیں کیا جاسکتا، مگر اسی کے ساتھ ایک تلخ حقیقت یہ بھی ہے کہ مولانا نے جہاں الحاد سے امت […]

قلم قرطاس
1,2686 جولائی، 2018

طلبۂ مدارس کے لیے’ ادب‘سیکھنا کیوں ضروری ہے؟

ایک کمرے کا تصور کیجیے جہاں خوبصورت اور قیمتی چیزیں موجود ہیں، مگر وہ تمام چیزیں بکھری پڑی ہیں، یکایک اس میں کوئی شخص داخل ہوگا تو وہ کیا تاثر لے گا؟ یقیناًیہ بکھراؤ اس کی طبیعت پر گراں گزرے گا۔ اس کے برعکس جس کمرے میں اشیاء بھلے قیمتی نہ ہوں، لیکن قرینے سے […]

قلم قرطاس
2,0773 مئی، 2018

انگریزی کی گھنٹی

’’ٹن... ٹن.... ٹن....‘‘ گھنٹی بجی، استاد کلاس روم سے باہر نکلے، طلبہ نے اطمینان کی سانس لی۔ صبح سے مسلسل پڑھائی نے شدید اکتاہٹ میں ڈال دیا تھا۔ اب ماسٹر صاحب آئیں گے۔۔۔۔جی ہاں! یہ انگریزی کی گھنٹی ہے۔ ماسٹر صاحب اطمینان کے ساتھ دس منٹ لیٹ سے پدھاریں گے۔ کینٹین جانے کا موقع […]

قلم قرطاس
1,99126 اپریل، 2018

ڈاکٹر رضاء اللہ مبارکپوری -اخلاق وکردار کے آئینےمیں

اخلاق وکردار کسی بھی انسانی شخصیت کا سب سے خاص پہلو ہوتا ہے، جس کی بدولت وہ شخصیت لوگوں کے درمیان ایسی مقبولیت پاتی ہے جو محض علم وعمل کے ذریعے ممکن نہیں۔ البتہ اگر اس اعلی اخلاق وکردار کے ساتھ ساتھ علم وعمل بھی موجود ہو تو پھر یہ انسانیت کی معراج ہے جو […]

قلم قرطاس
1,31720 اپریل، 2018

بچوں کا ’’سلفی‘‘ ادب

بچے کسی بھی قوم کا سب سے قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں کیونکہ اس کا مدار انہی کے مستقبل پر ہوتا ہے۔ ان کے اذہان وقلوب اللہ تعالیٰ کی جانب سے بالکل مجلی ومصفی اور معصوم ہوتے ہیں۔ ان پر جو بھی بات ثبت کردی جائے وہ ہمیشہ باقی رہتی ہے۔ اسی لیے ان کے […]

قلم قرطاس
2,09218 اپریل، 2018

تنظیم وقت: ضرورت و اہمیت

1976 کے اولمپک مقابلوں کے دوران سو میٹر کی دوڑ کے آخری مرحلے میں کل آٹھ کھلاڑی شریک تھے۔ سونے کا تمغہ جیتنے والا کھلاڑی باقی کے آٹھ کھلاڑیوں سے صرف سیکنڈ کا دسواں حصہ زیادہ تیز تھا۔ امریکہ میں ہونے والی ایک گھڑ دوڑ میں جیتنے والے گھوڑے کو دس لاکھ ڈالر کا انعام […]

قلم قرطاس
1,67231 مارچ، 2018

دی ہیڈن ٹروتھ

موجودہ دور بظاہر جنگوں کا دور لگتا ہے، جہاں بنا تفتیش اور چھان بین کے زیادہ طاقت والا کمزور کو دبا دیتا ہے، اور یہ دبانا فقط دبانا نہیں، بلکہ کچل دینا، بے دردی سے موت کے گھاٹ اتار دینا یا وحشیانہ تشدد کرنا اور ظلم وجبر کی انتہا کردینا ہے۔ عالم کفر کے سرتاج […]

قلم قرطاس
1,35025 فروری، 2018
یاسر اسعد - دی فری لانسر میگزین | دی فری لانسر