ہر گهر عيد گاه اور عيد گاہيں ويران
رمضان كا مبارک مہينہ دنيا كے بيشتر ممالک ميں ختم ہوا اور وہاں پر آج عيد منائى جارہى ہے۔ بيشتر ملكوں ميں لاک ڈاؤن كے ساتھ كرفيو بهى لاگو ہے۔ لہذا ہر گهر عملى طور پر عيدگاه ميں تبديل ہوگيا ہے اور ہر گهر سے تكبير اور تہليل كى بلند آوازيں سنى جاسكتى ہيں۔ اور […]


