جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج
صفحۂ اول/زمرہ جات/رفیع احمد

رفیع احمد

تمام تحریریں: 9

قیام اسرائیل: اسباب ومحرکات اور مغرب کے مفادات

فَإِذَا جَاءَ وَعْدُ الْآخِرَةِ جِئْنَا بِكُمْ لَفِيفًا (الاسراء:۱۰۴) والجماعة بركة والفرقة عذاب 7 /اکتوبر2023ء کو فلسطینی مزاحمتی جماعت‘‘حماس’’ کی عسکری ونگ ‘‘کتائب عز الدین القسام’’ کے مجاہدین نے آپریشن ‘‘طوفان الاقصی’’ کی شکل میں صہیونی ریاست کے ایک بڑے حصے پر زمینی اور ہوائی حملہ کیا اور یہ حملہ اتنااچانک اور بھیانک تھا کہ صہیونی […]

قلم قرطاس
1,54414 مئی، 2024

تعزيتی جلسے اور تعزیتی مضامین

چند دنوں پہلے تعزیتی مضمون اور تعزیتی جلسوں کی مناسبت سے دو سوال سامنے آئے اور اس دن شیخ عبد المنان سلفی رحمہ اللہ کی وفات کی مناسبت سے ابناء جامعہ سلفیہ کا زوم پر ایک ورچول اجلاس ہونے والا تھا۔ اسی پس منظر میں ان سوالوں کی اہمیت اور بڑھ گئی تھی۔ تاہم دینی […]

قلم قرطاس
1,7976 ستمبر، 2020

مشترکہ خاندانی نظام

برصغیر میں رائج مشترکہ خاندانی نظام: میری معلومات کی حد تک اس نظام کی کوئی ایک متعین شکل نہیں۔ مختلف علاقوں یا گھرانوں میں اس کی متعدد شکلیں پائی جاتی ہیں۔ ہاں چند چیزیں سب میں مشترک ہوتی ہیں۔ اس نظام کی سب سے زیادہ جابرانہ شکل یہ ہوتی ہے کہ خاندان کے ہر شخص […]

قلم قرطاس
1,4925 جولائی، 2020

وہ اپنی خو نہ بدلیں گے

مولانا رفیق صاحب سلفی کا ایک اور مضمون چند دن پہلے آیا اور ایک بار پھر احباب کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ چند احباب اس کو "چشم کشا"، "گراں قدر علمی تجزیہ" "بے لاگ علمی تبصرہ" اور نہ جانے کیا کیا قرار دیتے ہیں۔ جب کہ عام طور سے دوسرے احباب اس کو لاحاصل […]

قلم قرطاس
1,78024 جولائی، 2019

عصری جامعات اور فضلاء مدارس

کافی عرصہ سے ہندوستان اور دوسرے عجمی ممالک میں عربی زبان مذہب اسلام سے جڑی ہوئی تھی۔ یہ صرف اسلام سیکھنے اور سکھانےکے لیے پڑھی پڑھائی جاتی تھی، اسی لیے اس کی تعلیم مذہبی مدارس کی چہار دیواری میں ہی محصور تھی اور علماء کرام ہی تعلیم کا ذریعہ تھے۔ کچھ علماء اپنے آپ کو […]

قلم قرطاس
1,75510 دسمبر، 2018

آنکھوں میں پھرا کرتی ہے “استاد محترم“ کی صورت

موت کا ایک دن مقرر ہے، ہر شخص جانتا ہے۔ کتنے ہی دوست احباب اور اعزہ، ہماری آنکھوں کے سامنے زندگی کی بازی ہار جاتے ہیں، یہ احباب جاتے ہوئے یہ احساس زندہ کرجاتے ہیں کہ آج ہم کل تمھاری باری ہے۔ شیخنا عبد السلام بن جمن رحمانی رحمه الله بھی، آج اس دنیا سے […]

قلم قرطاس
1,84717 جولائی، 2018

اسلام کی جدید قانون سازی اندیشے اور خطرات

اسلام کی سربلندی کے لیے کوئی بھی کام کیا جائے، باعث سعادت ہوتا ہے۔ مصر میں اخوان المسلمین نے حسن البناء کی قیادت میں کام شروع کیا۔ کئی عرب اور افریقی ممالک میں بھی اسی قسم کی ایک تنظیم قائم ہوگئی۔ كہا جاتاہے نجم الدین اربکان نے اسی طرح کا کام ترکی میں شروع کیا۔ […]

قلم قرطاس
1,42710 جولائی، 2018

سلفیت کے چند پہلو؛ تعبیر و توضیح

کسی نظریے پر جب ایک عرصہ بیت جاتا ہے تو اس کے طرز تعامل میں پہلی سی بات نہیں رہتی۔ یہی وجہ ہے کہ اس کی دیکھ ریکھ ضروری ہوتی ہے۔ تاکہ قابل اصلاح پہلو کی مرمت ہوسکے۔ مگر عمومی طور پر اکثریت یہ ضرورت محسوس نہیں کرتی۔ جس کی وجہ سے نمائندہ قسم کے […]

قلم قرطاس
1,7508 جولائی، 2018
رفیع احمد - دی فری لانسر میگزین | دی فری لانسر