حماد انجم ایڈوکیٹ
فروری کا پہلا عشرہ تھا کڑاکے کی ٹھنڈک نے کئی دنوں سے جسم ہی نہیں ذہن کو بھی منجمد کر دیا تھا۔ البتہ آج آفتاب کئی بار شرماتے لجاتے ہولے ہولے رخ سے چادر برف ہٹاکر اہل زمیں کو دیکھ چکا تھا لیکن اس کی جھلک میں وہ جوش و گرمی نہیں تھی۔ بعد نماز […]
قلم قرطاس
1,39313 مئی، 2020


