جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج
صفحۂ اول/زمرہ جات/جلال الدین محمدی

جلال الدین محمدی

تمام تحریریں: 6

یہ ناسور زباں بندی

ادارتی نوٹ: چوراہے اب بڑے ہوگئے ہیں۔ پہلے المیے زیادہ دن تک نہیں جیتے تھے، بہت دور تک جا بھی نہیں پاتے تھے۔ اب المیہ چھوٹا ہو یا بڑا اس کی رسائی بہت بڑی ہوگئی ہے۔ اس وجہ سے بڑے بڑوں کو بڑی چنوتی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ یا تو اپنی پوزیشن صاف کریں […]

قلم قرطاس
1,48926 دسمبر، 2018

ماتھے کا تلک

سیاسی اور سماجی اعتبار سے اس وقت ملک کی فضا پر فرقہ پرستی کی مہیب دھند چھائی ہوئی ہے۔ دھند کی چپیٹ میں سورج کی کرنیں بھی اپنی تابناکی کھودیتی ہیں تو ستاروں کی ضیا پاشی کی وقعت ہی کیا ہوگی؟ جب کہ ہم اس وقت چراغوں کی روشنی سے بھی محروم ہیں۔ ملت کے […]

قلم قرطاس
1,32730 نومبر، 2018

گھمنڈی امام

امامت صرف وقت کی پابندی کا نام نہیں ہے بلکہ یہ حالات کےادراک، سماج سے گہری واقفیت، بدلتے سیاسی اور سماجی منظر نامے میں ملت کی درست رہنمائی کا فریضہ اور دو نسلوں کے درمیان پیدا ہونے والی فکری خلیج پر پل تعمیر کرنے کا کام ہے۔مسجدیں ملت کی لائٹ ہاوس تو امام اس کا […]

قلم قرطاس
1,28116 نومبر، 2018

سماعت، بصارت، ذہانت اور شریعت

انسان کو اللہ کی طرف سے ان گنت نعمتیں عطا کی گئی ہیں جن کی اہمیت و افادیت سے کسی کو انکار نہیں ہے۔جسمانی نعمتوں میں قوت گویائی، بصارت، سماعت اور ذہانت ممتاز حیثیت کی حامل ہیں کیونکہ یہی نعمتیں تعلیم و تربیت اور کردار سازی کی بنیاد ہیں۔اس لیے شریعت نے بطور […]

قلم قرطاس
1,96529 اکتوبر، 2018

اب اور کس قیامت کا انتظار کرتے ہو؟

کہتے ہیں کہ رمضان صبر و ضبط نفس کی تربیت دیتا ہےـ لیکن ایک ماہ کی مسلسل تربیت کا اختتام اگر نقطہ نظر میں دلائل کی بنیاد پر اختلاف رائے رکھنے والوں کے ساتھ ہجومی تشدد کی شکل میں سامنے آئے تو پھر رمضان اور مسلمان دونوں میں سے کس پر سوالیہ نشان لگایا جائے؟ […]

قلم قرطاس
1,54918 جون، 2018

انقلاب یا انحراف

حرمین کی وجہ سے سعودی عرب ہر مسلمان کے لیے مرکز کی حیثیت رکھتا ہے۔کیونکہ حرمین سے محبت اور ان کی حرمت و عظمت ایمان کا تقاضہ ہے۔لیکن کیا حرمین کی وجہ سے مملکت کے حکمرانوں کو بھی عظمت و تقدس کا وہی مقام حاصل ہے جس کی وجہ سے کسی بھی مسلمان […]

قلم قرطاس
1,63031 مارچ، 2018
جلال الدین محمدی - دی فری لانسر میگزین | دی فری لانسر