جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج
صفحۂ اول/زمرہ جات/اشفاق سجاد سلفی

اشفاق سجاد سلفی

تمام تحریریں: 12

علامہ نواب صدیق حسن خان بھوپالی: مراجع ومصادر کے آئینے میں

برصغیر ہندوپاک میں جماعت اہل حدیث کو جن شخصیتوں کی مبارک کوششوں سے پھیلاؤ اور استحکام نصیب ہوا، ان میں علامہ نواب صدیق حسن خان بھوپالی؍رحمہ اللہ (متوفیٰ ۱۳۰۷ھ) کی شخصیت بڑی اہمیت کی حامل ہے۔ علامہ نواب صدیق حسن خان بھوپالی؍رحمہ اللہ کی ولادت ۱۴؍اکتوبر ۱۸۳۲ء کو ننہال ’’بانس بریلی‘‘ میں ہوئی۔ بچپن ہی […]

قلم قرطاس
2,1445 اکتوبر، 2025

مولانا شفاء اللہ فیضی ’ناظم صاحب‘: حیاتِ درخشاں اور تابندہ کارنامے

استاذِ جلیلِ قدر مولانا شفاء اللہ فیضی ’’ناظم صاحب‘‘ رحمہ اللہ کا انتقال ۷؍نومبر ۱۹۹۷ء کو ہوا۔ آج آپ کی وفات پر ایک لمبا عرصہ گزرچکا ہے۔ اب تک میں نے آپ کی شخصیت کو موضوع بناکر بہت کچھ لکھا، آپ کی شخصیت ہی ایسی تھی کہ آپ پر جتنا لکھا جائے، کم ہے۔ یہ […]

قلم قرطاس
1,4581 ستمبر، 2024

سرزمینِ جھارکھنڈ کے ایک عظیم داعی تلمیذِ شیخ الکل مولانا عبد الرحیم بیربھومی

بہت دنوں پہلے جب بڑے بڑے ضلعے ہوا کرتے تھے، تو جھارکھنڈ کا ایک ضلع ’سنتھال پرگنہ‘ تھا، چوں کہ اس ضلع میں آدی واسیوں کی اچھی خاصی آبادی ہمیشہ رہی ہے، اس لیے اس کا یہ نام پڑا ہوگا، ورنہ ’سنتھال پرگنہ‘ کسی گاؤں، جگہ اور قصبہ یاشہر کا نام نہیں رہا ہے، بعد […]

قلم قرطاس
2,06015 اگست، 2024

مولانا مفتی محمد جرجیس سلفی: عکس ونقش

ہم نے بچپن میں جھارکھنڈ کے جن علمائے کبار کے متعلق یہ سنا تھا کہ وہ بڑے عالم اور با صلاحیت وباکمال انسان ہیں، اور پھر اُن کے سامنے زانوئے تلمذ تہہ کر کے علوم ومعارف کی تحصیل کا زریں موقع میسر ہوا، اُن میں ایک نمایاں نام استاذِ مکرم مولانا مفتی محمد جرجیس سلفی […]

قلم قرطاس
2,39425 ستمبر، 2023

صاحبِ قلم عالمِ دین: مولانا محمد خالد فیضی

زندگی ہے اپنے قبضے میں نہ اپنے بس میں موت آدمی مجبور ہے، اور کس قدر مجبور ہے! متحدہ بہار میں تو بہت سے اہلِ قلم اور صاحبِ زبان ولسان پیدا ہوئے، اور پوری دنیا سے اپنے علم وفضل، مقام ومرتبہ اور حیثیت ووقعت کا لوہا منوایا۔ جھارکھنڈ، جب بہار سے الگ ہو کر […]

قلم قرطاس
1,46722 ستمبر، 2022

مولانا محمد زکریا فیضی، پرتاپ گڑھی، مدھوپوری:حیات اور کارنامے

ریاستِ جھارکھنڈ کے ضلع دیوگھر میں ایک چھوٹا مگر صاف ستھرا اور آب وہوا کے لحاظ سے پُر لطف شہر ’مدھوپور‘ ہے۔ صوبوں کی تقسیم سے قبل اس شہر کی خوش گوار آب وہوا کی بنا پر کلکتہ کی گنجان آبادی میں رہنے والے بہت سے بنگالیوں نے اچھی اچھی وسیع وعریض بلڈنگیں بنائی تھیں، […]

قلم قرطاس
1,4533 ستمبر، 2022

مولانا نعیم الدین مدنی:ایک کامیاب مدرس اور بہترین انسان

جن اساتذہ کرام، اعاظمِ رجال اور قابلِ قدر شخصیات کے سامنے زانوئے تلمذ تہہ کرکے علوم وفنون کی تحصیل کے ہمیں زریں مواقع ملے، اُن میں استاذِ محترم مولانا نعیم الدین مدنی؍ رحمہ اللہ کی ذاتِ گرامی بطورِ خاص قابلِ ذکر ہے۔ استاذِ محترم مولانا نعیم الدین سلفی مدنی بن محمد ابراہیم بن حوصل؍ رحمہ […]

قلم قرطاس
1,2355 فروری، 2022

پروفیسر حافظ عین الباری عالیاوی: حیات اور نقوشِ عمل

سال ۲۰۲۰ء علماء ومشائخ اور دعاۃ ورجالِ اسلام کی وفات کا سال رہا۔ اس سال جن عظیم ہستیوں اور نابغہ روزگار شخصیات کی وفات ہوئی، اُن میں نہایت بزرگ عالمِ دین، مغربی بنگال کے داعیِ کبیر، کئی کتابوں کے مولف ومترجم، بنگلہ زبان کے درہ نایاب، مجلہ اہل حدیث (بنگلہ) کے بانی، مدیر ومستقل کالم […]

قلم قرطاس
1,33212 جنوری، 2022

جماعت اہل حدیث کے گرج دار خطیب مولانا عبدالشكور اثری رحمہ اللہ اور جھارکھنڈ

جھارکھنڈ میں بالعموم اور وسطی جھارکھنڈ میں بالخصوص جو خطبائے کرام اور دعاۃ الی اللہ تشریف لاتے رہے، اور اپنے مواعظ حسنہ سے یہاں کے عوام کو مستفید کرتے رہے، اور جم غفیر، جلسوں اور اجتماعات کو خطاب کرتے رہے، ان میں جامعہ اثریہ دارالحدیث، مئو کے سابق استاذ، سابق شیخ الجامعہ وشیخ الحدیث مولانا […]

قلم قرطاس
2,0695 جنوری، 2022

فقراء اور مساکین کے حقوق

الحمد للہ رب العالمین، والعاقبۃ للمتقین، والصلاۃ والسلام علیٰ أشرف الأنبیاء والمرسلین، نبینا محمد، وعلیٰ آلہ وصحبہ أجمعین، ومن تبعہم بإحسان إلیٰ یوم الدین، أما بعد: انسانی فلاح ونجات کے لیے رب ذوالجلال کے حقوق کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ بندوں کے حقوق کی ادائیگی بھی نہایت ضروری ہے۔ یہی وجہ ہے کہ مذہبِ اسلام […]

قلم قرطاس
2,0658 ستمبر، 2021

تخلیق انسانی قرآن کریم کی روشنی میں

الحمد للہ رب العالمین، والعاقبۃ للمتقین، والصلاۃ والسلام علی أشرف الأنبیاء والمرسلین، نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ أجمعین، وبعد: اللہ رب العالمین آسمان وزمین، شجر وحجر اور دیگر ساری مخلوقات کا تنہا خالق ہے۔ جب ایک بندہ اس چیز کا اقرار کر لیتا ہے، تو اس پر اسی وحدہ لا شریک لہ کی عبادت وبندگی […]

قلم قرطاس
1,56525 فروری، 2021

علامہ حافظ صلاح الدین یوسف کے ادیب عصر علامہ ڈاکٹر مقتدیٰ حسن ازہری سے تعلقات

علمی وادبی شخصیات ورجال کے آپسی تعلقات کا موضوع ایک وسیع میدان سخن ہے۔ اس پر تصنیفی کام نہ کے برابر ہوا ہے۔ اہل علم وقلم کو اس صنف سخن کی طرف توجہ دینی چاہیے اور تاریخ اسلام کے زریں اوراق سے متاع گم شدہ کی طرح مواد ومعلومات کو تلاش اورکھنگال کر کے نسل […]

قلم قرطاس
1,35220 دسمبر، 2020
اشفاق سجاد سلفی - دی فری لانسر میگزین | دی فری لانسر