جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج
صفحۂ اول/زمرہ جات/ہلال ہدایت

ہلال ہدایت

تمام تحریریں: 24

اترپردیش مدرسہ تعلیمی بورڈ لکھنؤ سے اپیل

ملک میں مسلم شرح خواندگی سے سبھی واقف ہیں، اسلامی مدارس ومکاتب ہی ان کو جلا بخش رہے ہیں تاہم حکومتی سطح پر ان مدارس کی کیا حیثیت ہے بتانے کی ضرورت نہیں ہے۔ سچر کمیٹی کی رپورٹ آئی، گئی اور کہاں دب کر موہوم ہوگئی معلوم نہیں؛ حکومتوں نے اس پر کوئی دھیان نہیں […]

قلم قرطاس
1,81929 مئی، 2022

یوگی حکومت کی مسلم دشمنی اور شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ظالمانہ رویہ

ڈومریاگنج پارلیمانی حلقہ سے اترپردیش کے وزیراعلی یوگی ادتیہ ناتھ کا گہرا تعلق ہے، ڈومریاگنج (سدھارتھ نگر) نیپال سرحد سے متصل ایک مسلم اکثریتی ضلع ہے۔ یہاں ۳۰؍فیصد شرح آبادی مسلمانوں کی ہے جوانتخابات میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ گورکھپور سے متصل ہونے کی وجہ سے یوپی کے وزیراعلی یوگی ادتیہ ناتھ اکثر وبیشتر یہاں […]

قلم قرطاس
1,78214 مارچ، 2020

دہلی فساد؛ پولیس کس کے ساتھ تھی؟

ہندوستان کی ایک بدترین تاریخ رہی ہے کہ جب بھی کہیں فسادات ہوئے ہیں اس میں علاقے کی پولیس مبینہ طور پر شرپسندوں کے ساتھ کھڑی نظرآتی ہے بلکہ یہ کہیں کہ دوقدم آگے بڑھ کر آگ زنی، پتھر بازی اور گولی باری میں پیش پیش ہوتی ہےتوکوئی مضائقہ نہیں۔ جس کی تازہ مثال دہلی اور یوپی میں شہریت […]

قلم قرطاس
2,04529 فروری، 2020

میرا شہید بٹن

بٹن شرٹ اور کُرتے میں ایسے ہی ہے جیسے گھر میں چٹخنی۔ بٹن کھلا رہے تو لوگ دیوانہ سمجھیں گے یا پھر پاگل۔ البتہ فیشن کے نام پر کچھ سر پھرے کھلے بٹن اپنے بدن کی نمائش کرتے ہیں۔ اب گریباں چاک کا مطلب بتانے کے لیے کھولنے پڑتے ہیں اکثر آستینوں کے بٹن آج […]

قلم قرطاس
1,27824 نومبر، 2019

 شانتی صفات

دریدہ دہن، شاتم رسول کملیش تیواری کی لکھنؤ میں گزشتہ دنوں دردناک قتل کے بعد جہاں ایک طرف مقتول کے اہل خانہ شفاف تفتیش کا مطالبہ کررہے ہیں اور اس کے بیٹے ستیم تیواری نے یوپی حکومت پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ "مجھے نہیں معلوم پولیس جن کو اس معاملے […]

قلم قرطاس
1,88821 اکتوبر، 2019

طلاق ثلاثہ بل اور ہم

برسرِاقتدار مرکزی حکومت نے لاکھ احتجاج اور مخالفتوں کے باوجود اکثریت کے ساتھ طلاق ثلاثہ بل منظورکرالیا ہے جس سے ایک مجلس میں تین طلاق دینے کی صورت میں تین سال کی سزا اور جرمانہ دینا ہوگا۔ یہ ایک سماجی اور معاشرتی مسئلہ تھا جسے حکومت جرائم کی فہرست میں داخل کرکے مسلم خواتین کو […]

قلم قرطاس
1,6072 اگست، 2019

ماب لنچنگ کا شکار ہندوستان

ملک کی ترقی و خوشحالی، امن و امان اور دستور کی پاسداری میں ہے۔ پچھلے چند برسوں سے لاء اینڈ آرڈر کا مسئلہ بنا ہوا ہے، سپریم کورٹ کے احکام کو پامال کیاجارہاہے۔ آئے دن مسلمانوں اور اقلیتوں کو ہراساں کرنے، انھیں سرِعام مار مار کر قتل کردینے کے حادثات سے ملک کی فضا مکدر […]

قلم قرطاس
2,0009 جولائی، 2019

اسٹوڈیوستان کی سیر

آج کل پی ایم مودی اتنا انٹرویو کیوں کررہے ہیں؟ کیا پانچ سال گزر جانے کے بعد اب انھیں ہوش آیا کہ میڈیا کے سوالوں کا جواب دیا جائے گرچہ حل شدہ پیپرز کا۔ مسلسل کئی دنوں سے ایک کے بعد ایک نیوز چینل والے بریکنگ نیوز بنا کے دکھا رہے کہ آرہے ہیں مودی […]

قلم قرطاس
1,8519 اپریل، 2019

امتحان کی تیاری کے لیے رہنما اصول

زندگی امتحانات سے عبارت ہے جس میں انسان مختلف آزمائشوں اور پریشانیوں سے گزر تاہے، بچپن میں پاؤں پر کھڑا ہونا اور پھر انگلی پکڑ کر چلنا بڑا مشکل کام ہوتاہے۔ بچہ کھڑا ہوتا، گرتا اور چلتا ہے پھر ایک دن دوڑنے لگتا ہے۔ دودھ چھوڑنا بھی بڑا کٹھن مرحلہ ہوتا ہے جس کے غم […]

قلم قرطاس
1,2788 فروری، 2019

ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جو اُردو بول سکتے ہیں

سوشل میڈیا پر ٹرول کرنے کا سلسلہ اب ہمارے لیے نیا نہیں رہ گیا ہے، آئے دن کسی نہ کسی بات کو لے کر ٹرولنگ شروع ہوجاتی ہے، کسی کے ضمیر کی آواز اور آزادیٔ اظہار رائے کا بھی خیال نہیں کیا جاتا۔ یہ ٹرولنگ سسٹم نہایت ہی خطرناک صورت اختیار کرچکا ہے جس کا […]

قلم قرطاس
2,0469 جنوری، 2019

سلفیت: ایک مختصر تعارف

اسلام امن و آشتی کا دین ہے، اللہ کے رسول ﷺ نے دنیا میں ظلم و بربریت کا خاتمہ کرکے اتحاد و اتفاق، عدل و انصاف اور امن وسکون کا درس دیا، اسلام کے ماننے والوں کی پہلی جماعت جسے ہم صحابہ کہتے ہیں انھوں نے من وعن آپ ﷺ کے بتائے ہوئے طریقے پر […]

قلم قرطاس
1,5416 جنوری، 2019

کی مرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ

مولانا بدرالدین اجمل قاسمی صاحب نے اپنے افکار و خیالات کا جو اظہار پارلیمنٹ میں کیا اور دل کی بھڑاس نکالی وہ فطری تھا اور ہر متعصب، تنگ دل اور قلت برداشت رکھنے والے کی زبان سے نکل سکتا تھا اور نکلا۔ اس کے ردعمل میں سلفی نوجوان مضبوطی کے ساتھ کھڑے ہوئے اور مذمت […]

قلم قرطاس
1,94631 دسمبر، 2018

جامعہ سلفیہ میں گزرے چند یادگار لمحے

بموقع 29/28 نومبر 2018ء دو روزہ اجتماع ابنائے قدیم لمحہ کوئی بھی ہو یادگار ہی ہوتا ہے بس انسان ہی کچھ خاص مواقع کو یادگار لمحہ کے طور پر مانتا ہے۔ پہلے ہر شخص اپنی زندگی کے کچھ خاص لمحے؛ پیدائش، شادی، وفات، کسی خاص شخصیت سے ملاقات یا سفر نامے کو ڈائری اور کتابوں […]

قلم قرطاس
1,47823 دسمبر، 2018

تین ریاستوں میں کانگریس کی تاریخی فتح کے بعد اب راہل گاندھی کا امتحان

گیارہ دسمبر ہندوستان کی سیاسی تاریخی منظرنامہ میں کافی اہمیت حاصل کرچکا ہے جس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ ہندوستان کی برسراقتدار جماعت بزعم خویش خود کو ناقابل تسخیر سمجھتی تھی اور کانگریس مکت بھارت کا پرزور نعرہ دیا جارہا تھا۔ ورنہ سیاست میں ایک ہفتہ بھی کافی طویل ہوتا ہے۔ مودی […]

قلم قرطاس
1,80320 دسمبر، 2018

صحافت دیانت داری کا متقاضی ہے

صحافت ان دنوں پوری دنیا میں حکمراں طبقے کی نظر میں معتوب ہے، ہرجگہ اس کی آزادی پر قدغن لگانے کے ہتھکنڈے آزمائے جارہے ہیں۔ شاہی خاندانوں اور راج گھرانوں میں یہ رواج تھا کہ جو شخص جتنا چاپلوس ہوتا اور بادشاہ کی جتنی تعریفیں کرتا اسے خوب تر انعام واکرام سے نوازا جاتاتھا، رعایا […]

قلم قرطاس
1,53921 نومبر، 2018

نام میں کیا رکھا ہے!!

نام میں کیارکھاہے یہ کہاوت بہت پرانی ہوگئی ہے بلکہ اب یہ کہاجائے تو بجا ہوگاکہ نام ہی میں تو سب کچھ رکھاہے، ارے کیوں نہیں جسے دیکھو وہی تو نام کے لیے مر رہا ہے، کوئی اپنا قد خود بڑھا کر نام اونچا کرنا چاہتا ہے تو کوئی کسی کے قد کو نیچا دکھا […]

قلم قرطاس
1,71710 نومبر، 2018

ماب لنچنگ کا ایک اور شکار؛ ننھا عظیم

مایوسی، غمی اور خوشی کے ملے جلے جذبات کے ساتھ ماں نے عظیم کو گھر سے وداع کیا ہوگا۔ مایوسی اس لیے کہ اس کا لاڈلا، اس کے جگر کا ٹکڑا، اس کی آنکھوں کا تارا، اس کی باہوں کا کھلونا آج اس سے الگ ہورہا ہے۔ خوشی اس لیے کہ وہ اپنی محبتوں، ہزاروں […]

قلم قرطاس
1,47726 اکتوبر، 2018

لیواِن رلیشن، ہم جنس پرستی کے بعد اب ایڈلٹری

تہذیب وثقافت، اپنائیت ومحبت، تزویج وتناسل کے جائز تعلقات اور خاندانی اقدار صالح معاشرہ کی پہچان ہیں، تہذیب یافتہ طبقہ وہی شمار ہوتا ہے جو سب کے حقوق کو پہنچانتے ہوئے عدل وانصاف برتے۔ ہندوستانی معاشرہ کی اپنی تہذیب وثقافت رہی ہے لیکن آئے دن یہ ثقافت نام نہاد ترقی کی بھینٹ چڑھتی جارہی ہے۔ […]

قلم قرطاس
1,5826 اکتوبر، 2018

تعارف کتاب بلاغتِ قرآنِ کریم

نام کتاب: بلاغتِ قرآنِ کریم تالیف: ڈاکٹر فاضل صالح سامرّائی مترجم: ڈاکٹر شمس کمال انجم تبصرہ نگار: ہلال احمدہدایت اللہ سلفی قرآن کریم اللہ کے آخری نبی و رسول محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل کردہ آخری کتاب ہے، اللہ کایہ دستور رہا ہے کہ جس زمانہ میں کسی نبی یا رسول کو […]

قلم قرطاس
1,4356 ستمبر، 2018

عیدالاضحی: ہواءِ نفس کو قربان کرنے کا عظیم موقع

عیداور عیدقرباں عظیم اسلامی تہوار ہیں جو اللہ اور رسول رحمت کی جانب سے فرزندان توحیدکو ودیعت کئے گئے ہیں۔ عیدین قمری مہینہ کے اعتبارسے سال میں ایک ایک بار آتے ہیں جس میں مسلمان پورے تزک واحتشام سے تیاری کرتے ہیں اور پروردگارعالم کے سامنے سجدہ ریز ہوکرشکر وامتنان کا نذرانہ پیش کرتے ہیں۔ […]

قلم قرطاس
1,59122 اگست، 2018

ملک کی آزادی میں اسلاف کا کردار

جشن آزادی ہمارے دلوں میں احترام سے ملی جلی خوشی لے کر آتی ہے، احترام ملک کی وفاداری کے تئیں، مجاہدین آزادی کے تئیں، ان علماء کرام اور شہداء کے تئیں جنہوں نے انگریزی ظلم واستبداد کے خلاف قربانیاں دیں۔ خوشی اس طور کہ آج ہم انہیں باوقار شخصیات کے طفیل ایک آزاد فضا میں […]

قلم قرطاس
1,47315 اگست، 2018

جمہوریت کا چوتھا ستون خطرے میں

بدل رہے ہیں زمانہ کو ہم اشاروں سے اقتدار اور مصیبت ہمیشہ نہیں رہتے ہیں، مصیبت زائل ہوجاتی ہے اور اقتدار کسی دوسرے کے ہاتھ میں منتقل ہوکر رہتی ہے، زمین نے کتنے حکمرانوں کو سمولیا آسمان شاہد ہے۔ اس لیے دو دن کے اقتدار اور چار دن کی مقبولیت پر زیادہ مغرور نہیں ہونا […]

قلم قرطاس
1,5194 اگست، 2018

ہم جنس پرستی کی وبا سے ملک اور معاشرے کو بچائیے

اسلام مکارم اخلاق، اعلی صفات اور عمدہ کردار کی تعلیم دیتا ہے، اسلام کا بنیادی مقصد مخلوق کو معبود الٰہی سے جوڑنا اور معاشرہ کو صالحیت بخشنا ہے۔ اسلام میں شادی اور نکاح کا مقصد صرف شہوت رانی، جنسی خواہشات کی تکمیل وتسکین نہیں، بلکہ وقوع فی الحرام سے حفاظت، نسل انسانی کا فروغ، بقاء، […]

قلم قرطاس
1,95019 جولائی، 2018

ٹرینوں میں تاخیر، کرپشن اور حکومت کی بے خبری

کہا جاتا ہے جاپان میں ٹرین دیکھ کر گھڑی کا ٹائم سیٹ کیا جاتا ہے لیکن ہمارے ہندوستان میں اس کے برعکس ٹرین کے سلسلے میں لیٹ لطیفی مشہور ہے، اکثر ٹرینیں تاخیر سے چلتی ہیں۔ یہاں تک کہ سپرفاسٹ ٹرینیں بھی کئی کئی گھنٹے تاخیر سے چلتی ہیں اوریہ بہت ہی پرانی ریت ہے […]

قلم قرطاس
1,8998 جولائی، 2018
ہلال ہدایت - دی فری لانسر میگزین | دی فری لانسر