حاملہ ہتھنی کے ساتھ حیوانیت اور اسلامی تعلیمات
کچھ دنوں پہلے ایک حاملہ ہتھنی کے ساتھ ایسا دردناک سلوک کیا گیا کہ سن کر دل رنجیدہ و آزردہ ہو گیا۔ میں سمجھتا ہوں کہ اس حادثے کے بارے میں سن اور پڑھ کر ہر انسانیت نواز کو قلبی اور روحانی تکلیف ضرور ہوئی ہوگی۔ مذہب اسلام میں انسانوں کے ساتھ جانوروں کے بھی […]
قلم قرطاس
2,03210 جون، 2020


