جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج
صفحۂ اول/زمرہ جات/شیخ عبدالمعید مدنی

شیخ عبدالمعید مدنی

تمام تحریریں: 11

نئی دریافت، الحاد کی ایک نئی شکل

نئے مرزا اسداللہ غالب کی نئی دریافت ایک تحریکی واسکوڈی گاما ’اسرارعالم‘ کی ہے۔ تفصیل ان کی جناتی زبان میں سنیے: ’’اسلامی تاریخ کا مطالعہ یہ بتاتاہے کہ واقعہ کربلا (۶۸۰ء) کے بعدامت مسلمہ محمدیہ کی فکری علمی اور ادارہ جاتی بحالی کے لیے سب سے توانا اورمعجزنما آثار انیسویں صدی کے اوائل میں ہندوستان […]

قلم قرطاس
1,6971 اپریل، 2021

خوش گپّیاں ایک دینی نصاب تعلیم کے متعلق

جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کے نصاب کے متعلق مختلف حلقوں سے اس وقت موشگافیاں سامنے آرہی ہیں، سوشل میڈیا میں کسی تحریکی سرپھرے نے دعویٰ کیا کہ جامعہ اسلامیہ کا نصاب مولانا مودودی صاحب نے تیار کیا تھا۔ ابھی حال میں مفتی فضیل الرحمن عثمانی کی زندگی پر ایک کتاب آئی ہے، اس میں انھوں […]

قلم قرطاس
1,87113 مارچ، 2021

فرد و قوم کی پستی کے دو بنیادی اسباب

کسی فرد اور قوم کی پستی و زوال کے بنیادی اسباب دوہیں (۱) شعور کا فقدان (۲) ضمیر کی موت۔ جب شعور کا فقدان ہوتا ہے توفکری اجتہادی اورعلمی صلاحیتیں ختم ہوجاتی ہیں یاروایتی انداز میں باقی رہتی ہیں۔اورجب ضمیر مرجاتا ہے تواخلاقی وایمانی قدریں، اخلاقی وایمانی خصائص اور امتیازات ختم ہوجاتے ہیں اور فرد […]

قلم قرطاس
2,02320 فروری، 2021

دینی مدارس کے مالی مسائل ووسائل

دینی مدارس کے مالی وسائل صدقات وعطیات ہیں۔ ان کا کوئی مستقل ذریعہ آمدنی نہیں ہے۔ پرانے اوقاف خرد برد ہوگئے، نئے اوقاف کیے نہیں جاتے اور اگر شرعی طورپر املاک کا وقفہ ہوتا ہے توان کو قانونی شکل نہیں مل پاتی ہے، یا پھرنگرانی کرنے والوں اور متولیوں کی ذاتی ملکیت بن جاتے ہیں۔ […]

قلم قرطاس
1,9249 فروری، 2021

خدمت دین و ملت کے تین تجربے

امام عصر شیخ ابن باز بذات خود ایک امت تھے، تمام اصحاب بصیرت علماء اور مشائخ کے نزدیک وہ اپنے دور کے امام تھے۔ انھیں امامت حاصل تھی علم میں، بصیرت میں، تقوی میں، فقہ وافتاء میں، دعوت وتبلیغ اور جود وسخا میں، مہمان نوازی اورغریب پروری میں، تواضع انکساری اور حلم وتانی میں، تناصح […]

قلم قرطاس
1,73830 جنوری، 2021

مسلم قائدین کی حالت زار

اگر بنیاد نہ ہو تو گھر نہیں بن سکتا، اگر جڑ نہ ہو تو درخت سرسبز نہیں رہ سکتا۔ اگر ایمان واخلاق نہ ہو تو فرد مردہ ہے۔ اگر اصولی اتحاد نہ ہو تو قوم بے جان ہوتی ہے۔ کسی بھی قوم کے لیے ایمان واخلاق میں یکتائی، فکرونظر میں ہم آہنگی، کردار وعمل میں […]

قلم قرطاس
1,36914 جنوری، 2021

منہج سلف کی عظمت و اہمیت

منہج سلف یعنی صحابہ تابعین اور تبع تابعین کے طریقے پر عقیدہ و عمل کو ماننے والے اہل حدیث کہلاتے ہیں۔اور منہج سلف یہ ہے کہ اسلام اور مصادر دین کو اسی طریقے سے جاننا سمجھنا اور اسی صحیح شعور و ادراک کے مطابق عمل کرنا جس طرح رسول گرامی ﷺ نے دین کو بتایا […]

قلم قرطاس
2,1553 جنوری، 2021

مفسر قرآن مولانا عبدالقیوم رحمانی

۱۹۶۷ء یا ۱۹۶۸ء میں تلشی پور، ضلع گونڈہ (اب بلرام پور)میں صوبائی کانفرنس کا انعقاد ہوا تھا۔ نہایت شاندار۔ اس وقت عمر ہی کیا تھی۔ دیہات سے قصبے کاسفر، ہر طرف اجالا ہی اجالا تھا اور بہار ہی بہار۔ بڑا اچھا لگا تھا۔ اِس وقت تمام سہولتیں میسر ہیں لیکن نہ تواضع ہے نہ علمی […]

قلم قرطاس
1,87829 نومبر، 2020

مولانا عابد حسن رحمانی

مولانا عابد حسن رحمانی کی یاد آتی ہے تو ان کی سخاوت، مہمان نوازی، شفقت او رحوصلہ مندی کی یاد تازہ ہوجاتی ہے۔ انھیں جب بھی دیکھا ہمیشہ شاداں وفرحاں دیکھا، انھیں کبھی اپنی ذات میں گم نہ دیکھا، نہ حصارمفاد میں محصور، جامعہ سلفیہ بنارس کا وہ دورجس میں مولانا عابد حسن رحمانی، […]

قلم قرطاس
1,67525 نومبر، 2020

خان بہادر شیخ حبیب الرحمن

سید محمد ارتضی واحدی (۱۸۸۸۔۱۹۷۶)ملا رموز واحدی کے نام سے بہت مشہور صحافی گذرے ہیں۔ پورے برصغیر میں انھوں نے سب سے زیادہ صحافتی کام کیا ہے، ایک ساتھ درجن بھر روزنامہ، ہفت روزہ اورماہنامہ پرچے ان کے اہتما م میں شائع ہوتے تھے، وہ سب کی ادارت فرماتے تھے۔ ان کا تعلق ایک معزز […]

قلم قرطاس
1,40820 نومبر، 2020

استاذ محترم مولانا عبد السلام مدنی رحمہ اللہ: حیات مستعار کے چند اہم نقوش

16جولائی بروز سوموار استاذ محترم مولانا عبدالسلام دنی اس دار فانی سے کوچ کرگئے۔ اللہ تعالی ان کو غریق رحمت کرے آمین۔ ہم لوگ ایسے دور کے بدنصیب ہیں جس میں قلوب واذہان میں اپنی ذات کے سوا دوسروں کے جگہ نہیں ہوتی۔ یہی سب کی کہانی ہے۔ اساتذہ دینی و سماجی دونوں اعتبار سے […]

قلم قرطاس
1,45919 جولائی، 2018
شیخ عبدالمعید مدنی - دی فری لانسر میگزین | دی فری لانسر