فضیلۃ الشیخ علی حسین السلفی: میرے مشفق استاذ
1980 سے 1990 کے درمیان جب میں جامعہ سلفیہ میں زیر تعلیم تھا اس وقت طلبائے مدارس کا عام تاثر یہ تھا کہ اب جو طلبہ ہندوستانی مدارس سے فارغ التحصیل ہوتے ہیں ان میں وہ پختگی نہیں ہوتی جو عرب جامعات کے فارغ التحصیل طلبہ میں ہوتی ہے لیکن استاد محترم مولانا علی حسین […]
قلم قرطاس
1,43425 جولائی، 2020


